Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے صحت شعبے کے مختلف کام کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لیا

by Indian Times
17/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولگام۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام اطہر عامر خان کی زیر صدارت منی سیکرٹریٹ کولگام میں این ٹی پی ایچ سی چوگام، ایم سی ایچ کولگام، پی ایچ سی دیوسر اور محکمہ صحت کی دیگر عمارتوں سمیت صحت شعبے کے مختلف کام کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے افسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔دورانِ میٹنگ چیئرمین کو اُن تمام کاموںکے منصوبوں کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے این ٹی پی ایچ سی عمارت چوگام اور دیوسر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد عمل آوری ایجنسی کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ دونوں عمارتوں پر نامکمل کام مکمل کریں اور عمارتوں کو مقررہ مدت میں محکمہ صحت کے حوالے کریں۔اُنہوں نے چیف میڈیکل آفیسر اور میڈیکل سپراِنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام کو ایم سی ایچ بلڈنگ کو چند دنوں کے اندر آپریشنل کرنے کی بھی ہدایت دی۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ میٹرنٹی اینڈ چائلڈ کیئرہسپتال کی عمارت 7.96 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کی گئی ہے۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی بشیر احمد وانی ،جے ڈی پی زاہد سجاد، ایس اِی، آر اینڈ بی، سی ایم او، ایم ایس ڈسٹریٹ ہسپتال اور دیگر اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف ایکٹورل آفیسر کے دفتر میں سیاسی جماعتوں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا اِنعقاد

Next Post

آرٹیکل 370 جموں و کشمیر کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی پی ایم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
آرٹیکل 370 جموں و کشمیر کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی پی ایم مودی

آرٹیکل 370 جموں و کشمیر کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی پی ایم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS