Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

سفینہ بیگ نے بانڈی پائین نجی بھٹ بارہمولہ کا کیادورہ

by Indian Times
01/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ….انفو………چیئرپرسن ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل بارہمولہ سفینہ بیگ نے متعلقہ اَفسران کے ہمراہ بانڈی پائین اور نجی بھٹ بارہمولہ میں دو اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جس کا مقصد علاقے میں صحت اور سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا ہے ۔ سفینہ بیگ نے بانڈی پائین بارہمولہ کے دورے کے دوران سفینہ بیگ نے 7.25 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کئے جانے والے 10 بستروں والے آیوش ہسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔چیئر پرسن ڈی ڈی سی نے 6.25 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے نبارڈ سکیم کے تحت نجی بھٹ ۔ خرسی روڈ اور نجی بھٹ اندرونی لنکس کی اَپ گریڈیشن کا بھی آغاز کیا۔چیئرمین ڈی ڈی سی نے پروجیکٹوں کی تکمیل میں عجلت کا اِظہار کرتے ہوئے ایگزیکٹیو ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ رہائشیوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں ان کوششوں کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے کام میں تیزی لائیں۔اِس موقعہ پر سفینہ بیگ نے خطاب کرتے ہوئے آیوش ہسپتال کے اہم کردار پر زور دیا کہ وہ معیاری طبی اِمداد اور علاج معالجے کی فراہمی اور مقامی کمیونٹی کے لئے ہیلتھ کیئر کے بہتر معیار کو فروغ دے رہا ہے ۔مزید برآں، چیئر پرسن ڈی ڈی سی نے رہائشیوں کے لئے آسان سفر کی سہولیت کے لئے بہتر ٹرانسپورٹیشن کے بنیادی ڈھانچے کی اہمیت پر زور دیا جو خطے کی سماجی و اِقتصادی ترقی میں اہم کردار اَدا کرتا ہے ۔اِس سے قبل علاقے کے لوگوں نے چیئرپرسن ڈی ڈی سی کا والہانہ خیرمقدم کیا اور ان کے دیرینہ مطالبات کو پورا کرنے پر اُن کا شکریہ اَدا کیا اور اِن اَقدامات کے کمیونٹی کی فلاح و بہبود پر مثبت اَثرات کو اُجاگر کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

نوجوانوں کی طاقت ترقی پسند اور خوشحال ہندوستان کا محرک ہے۔لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

مشیر بھٹناگر نے جموں میں پرمود جین کی کتاب ’ لاک ڈاو¿ن اور دیگر نظمیں ‘ ریلیزکی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
مشیر بھٹناگر نے جموں میں پرمود جین کی کتاب ’ لاک ڈاو¿ن اور دیگر نظمیں ‘ ریلیزکی

مشیر بھٹناگر نے جموں میں پرمود جین کی کتاب ’ لاک ڈاو¿ن اور دیگر نظمیں ‘ ریلیزکی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS