Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

اپنی پارٹی کا کلیدی مقصد عوام کو معاشی و سیاسی لحاظ سے با اختیار بنانا /سید الطاف بخاری

by Indian Times
01/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اپنی پارٹی کا کلیدی مقصد عوام کو معاشی و سیاسی لحاظ سے با اختیار بنانا /سید الطاف بخاری
سرینگر/31مئی/ ضلع ترقیاتی کونسل پلوامہ کے متعدد ارکان اور کئی سیاسی کاکنان اپنی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ان اشخاص نے پارٹی کے صدر دفتر سرینگر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پارٹی قائد سید محمد الطاف بخاری کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اپنی پارٹی جوائن کرنے والے اشخاص میں ڈی ڈی سی ممبر اونتی پورہ میما جی، ڈی ڈی سی ممبر پامپورہ تعظیمہ جی، ضلع صدر پی ڈی پی ذاکر حسین، سرپنچ پنگلینا اومکر ناتھ رازدان، ظہور احمد صوفی (پی ڈی ڈی)، ڈی ڈی سی ممبر اچگوزا منشا جی، اور دیگر افراد شامل ہیں۔موصولہ بیان کے مطابق پارٹی قائد سید محمد الطاف بخاری نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کا پ±رتپاک استقبال کیا اور ا±نہیں یقین دلایا کہ اپنی پارٹی انہیں اپنے اپنے علاقوں میں عوام کی خدمت کے بھر پور مواقع فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا، ”میں تہہ دل سے آپ سب کا استقبال کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ یہ پارٹی آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گی۔ بلکہ یہ جماعت آپ کو عوام کی زیادہ مو¿ثر طریقے سے خدمت کرنے کے بھرپور مواقع فراہم کرے گی کیونکہ اپنی پارٹی کا بنیادی مقصد ہی بلا کسی امتیاز کے جموں کشمیر کے عوام کی خدمت کرنا ہے۔“انہوں نے مزید کہا، ”مجھے ا±مید ہے کہ آپ کی شمولیت سے متعلقہ علاقوں میں اپنی پارٹی کا کیڈر مزید مضبوط ہوگا۔ ہم مل جل کر جموں و کشمیر میں امن و استحکام، تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے اپنے مشترکہ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے زیادہ مو¿ثر طریقے سے کام کر سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد جموں و کشمیر کے عوام کو معاشی اور سیاسی لحاظ سے بااختیار بنانا ہے۔”اس موقع پر پارٹی کے جو سرکردہ لیڈران موجود تھے، ا±ن میں پارٹی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس، جنرل سکریٹری رفیع احمد میر، صوبائی صدر محمد اشرف میر، ریاستی سکریٹری و ضلع صدر بڈگام منتظر محی الدین، ضلع صدر پونچھ شاہ محمد تانترے، ضلع صدر پلوامہ غلام محمد، ڈاکٹر سمیع اللہ میر، میر الطاف، عمر جان، ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد، ضلع صدر یوتھ ونگ پلوامہ تجاللہ اندرابی، اور دیگر اشخاص شامل تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی ایل ایس اے بڈگام نے منایا گورنمنٹ ڈگری کالج میں انسداد تمباکو نوشی کا دن

Next Post

جموںو کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن /لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
جموںو کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن /لیفٹیننٹ گورنر

جموںو کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن /لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS