Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی بڈگام نے کی ضلع کے ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی کے ساتھ تعارفی میٹنگ

by Indian Times
03/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی بڈگام نے کی ضلع کے ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی کے ساتھ تعارفی میٹنگ
بڈگام/ 02 مئی/ریاض بڈھانہ
ضلع ترقیاتی کمیشنر بڈگام اکشے لابرو (آئی اے ایس) نے ضلع بڈگام کے ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی۔تعارفی میٹنگ کے دوران مختلف ترقیاتی کاموں اور دیگر اہم سکیموں پر بھی بات چیت ہوئی۔ملاقات میں ضلع ترقیاتی کونسل (DDC) کے چیئرمین نذیر احمد خان بھی موجود تھے اس دوران اے ڈی سی بڈگام، ڈاکٹر اکرم اللہ ٹاک، اے ڈی سی بڈگام، ڈاکٹر ناصر، اے سی ڈی اور اے سی پی نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ڈی سی نے ضلع بھر میں ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے منتخب نمائندوں سے فعال تجاویز اور تعاون طلب کیا۔انہوں نے انہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بڈگام نے ایس ایس پی کے ہمراہ ائیرپورٹ روڈ، ہمہامہ پر کاموں کا کیا معائنہ

Next Post

جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ صنعت کو پٹری پر لانے کیلئے پالیسی لائی جائے/الطاف بخاری جموں/2مئی /اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ صنعت میں بہتری کے لئے ٹھوس پالیسی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی خواتین ونگ صوبائی صدر جموں پونیت کور کے زیر اہتمام منعقدہ ایک جوائننگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف بخاری نے کہا”حکومت کو ٹرانسپورٹ صنعت کی ترقی کے لئے پالیسی متعارف کرنی چاہئے جوکہ اِس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے اور اِس صنعت سے جڑے لوگ متبادل روزگار اپنانے پر مجبور ہیں۔مختلف اقسام کے محصولات اور دیگر مالی بوجھ بشمول قرضہ جات نے ٹرانسپورٹروں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ ٹرانسپورٹ دوستانہ پالیسی مرتب کی جائے تاکہ ٹرانسپورٹروں کو راحت ملے“انہوں نے یقین دلایاکہ اپنی پارٹی ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ہے اور ا±ن کے مسائل کو حل کرانے میں اپنا اہم رول ادا کرے گی۔حکومتی وانتظامی سطح پر ہرجگہ ا±ن کے مسائل کو ا±جاگر کیاجائے گا۔اس موقع پر درجنوں ٹرانسپورٹروں نے سید محمد الطاف بخاری کی موجودگی میں اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اِن میں جموں کشمیر موٹرٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن صدر مہندر سنگھ ، سرکردہ نیشنل کانفرنس لیڈر تیرتھ سنگھ قابل ِ ذکر ہیں۔ تیرتھ سنگھ کے ساتھ ا±ن کے حمایتوں نے بھی پارٹی کا دامن تھاما جن میں دویندر سنگھ، سندیپ سنگھ، گرچرن سنگھ، منوج کمار، روشن کمار، یش چوہدری، ستیم سنگھ بھی شامل ہیں۔ اِن کا خیر مقدم کرتے ہوئے الطاف بخاری نے ا±میدظاہر کی کہ پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔ انہوں نے ٹرانسپورٹروں کے مطالبات ومسائل کو متعلقہ حکام کے ساتھ ا±ٹھاجلد سے جلد حل کرانے کا بھی یقین دلایا۔ انہوں نے حکومت پرزور دیاکہ ٹرانسپورٹروں کے حل طلب جائز مطالبات کو جلد سے جلد حل کیاجائے۔اس موقع پر سنیئر نائب صدر غلام حسن میر، صوبائی صدر جموں سردار منجیت سنگھ، اپنی پارٹی ٹریڈ یونین صدر اعجاز کاظمی، صوبائی صدر یوتھ ونگ جموں وپل بالی وغیرہ بھی موجود تھے۔

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ صنعت کو پٹری پر لانے کیلئے پالیسی لائی جائے/الطاف بخاری جموں/2مئی /اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ صنعت میں بہتری کے لئے ٹھوس پالیسی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی خواتین ونگ صوبائی صدر جموں پونیت کور کے زیر اہتمام منعقدہ ایک جوائننگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف بخاری نے کہا”حکومت کو ٹرانسپورٹ صنعت کی ترقی کے لئے پالیسی متعارف کرنی چاہئے جوکہ اِس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے اور اِس صنعت سے جڑے لوگ متبادل روزگار اپنانے پر مجبور ہیں۔مختلف اقسام کے محصولات اور دیگر مالی بوجھ بشمول قرضہ جات نے ٹرانسپورٹروں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ ٹرانسپورٹ دوستانہ پالیسی مرتب کی جائے تاکہ ٹرانسپورٹروں کو راحت ملے“انہوں نے یقین دلایاکہ اپنی پارٹی ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ہے اور ا±ن کے مسائل کو حل کرانے میں اپنا اہم رول ادا کرے گی۔حکومتی وانتظامی سطح پر ہرجگہ ا±ن کے مسائل کو ا±جاگر کیاجائے گا۔اس موقع پر درجنوں ٹرانسپورٹروں نے سید محمد الطاف بخاری کی موجودگی میں اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اِن میں جموں کشمیر موٹرٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن صدر مہندر سنگھ ، سرکردہ نیشنل کانفرنس لیڈر تیرتھ سنگھ قابل ِ ذکر ہیں۔ تیرتھ سنگھ کے ساتھ ا±ن کے حمایتوں نے بھی پارٹی کا دامن تھاما جن میں دویندر سنگھ، سندیپ سنگھ، گرچرن سنگھ، منوج کمار، روشن کمار، یش چوہدری، ستیم سنگھ بھی شامل ہیں۔ اِن کا خیر مقدم کرتے ہوئے الطاف بخاری نے ا±میدظاہر کی کہ پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔ انہوں نے ٹرانسپورٹروں کے مطالبات ومسائل کو متعلقہ حکام کے ساتھ ا±ٹھاجلد سے جلد حل کرانے کا بھی یقین دلایا۔ انہوں نے حکومت پرزور دیاکہ ٹرانسپورٹروں کے حل طلب جائز مطالبات کو جلد سے جلد حل کیاجائے۔اس موقع پر سنیئر نائب صدر غلام حسن میر، صوبائی صدر جموں سردار منجیت سنگھ، اپنی پارٹی ٹریڈ یونین صدر اعجاز کاظمی، صوبائی صدر یوتھ ونگ جموں وپل بالی وغیرہ بھی موجود تھے۔

جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ صنعت کو پٹری پر لانے کیلئے پالیسی لائی جائے/الطاف بخاری جموں/2مئی /اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے جموں وکشمیر میں ٹرانسپورٹ صنعت میں بہتری کے لئے ٹھوس پالیسی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی خواتین ونگ صوبائی صدر جموں پونیت کور کے زیر اہتمام منعقدہ ایک جوائننگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف بخاری نے کہا”حکومت کو ٹرانسپورٹ صنعت کی ترقی کے لئے پالیسی متعارف کرنی چاہئے جوکہ اِس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے اور اِس صنعت سے جڑے لوگ متبادل روزگار اپنانے پر مجبور ہیں۔مختلف اقسام کے محصولات اور دیگر مالی بوجھ بشمول قرضہ جات نے ٹرانسپورٹروں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ ٹرانسپورٹ دوستانہ پالیسی مرتب کی جائے تاکہ ٹرانسپورٹروں کو راحت ملے“انہوں نے یقین دلایاکہ اپنی پارٹی ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ہے اور ا±ن کے مسائل کو حل کرانے میں اپنا اہم رول ادا کرے گی۔حکومتی وانتظامی سطح پر ہرجگہ ا±ن کے مسائل کو ا±جاگر کیاجائے گا۔اس موقع پر درجنوں ٹرانسپورٹروں نے سید محمد الطاف بخاری کی موجودگی میں اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔اِن میں جموں کشمیر موٹرٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن صدر مہندر سنگھ ، سرکردہ نیشنل کانفرنس لیڈر تیرتھ سنگھ قابل ِ ذکر ہیں۔ تیرتھ سنگھ کے ساتھ ا±ن کے حمایتوں نے بھی پارٹی کا دامن تھاما جن میں دویندر سنگھ، سندیپ سنگھ، گرچرن سنگھ، منوج کمار، روشن کمار، یش چوہدری، ستیم سنگھ بھی شامل ہیں۔ اِن کا خیر مقدم کرتے ہوئے الطاف بخاری نے ا±میدظاہر کی کہ پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔ انہوں نے ٹرانسپورٹروں کے مطالبات ومسائل کو متعلقہ حکام کے ساتھ ا±ٹھاجلد سے جلد حل کرانے کا بھی یقین دلایا۔ انہوں نے حکومت پرزور دیاکہ ٹرانسپورٹروں کے حل طلب جائز مطالبات کو جلد سے جلد حل کیاجائے۔اس موقع پر سنیئر نائب صدر غلام حسن میر، صوبائی صدر جموں سردار منجیت سنگھ، اپنی پارٹی ٹریڈ یونین صدر اعجاز کاظمی، صوبائی صدر یوتھ ونگ جموں وپل بالی وغیرہ بھی موجود تھے۔

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS