Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

سرمد حفیظ نے نیسبل سنبل کا دورہ کیا اور دو ہوم سٹے کا کیااِفتتاح

by Indian Times
03/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرمد حفیظ نے نیسبل سنبل کا دورہ کیا اور دو ہوم سٹے کا کیااِفتتاح
بانڈی پورہانفوسیکرٹری سیاحت اور امور نوجوان و کھیل سرمدحفیظ نے جاری بیک ٹو وِلیج مرحلہ چہارم پروگرام کے تحت آج پنچایت نیسبل بانڈی پورہ کا دورہ کیا ۔سیکرٹری نے دورے کے دوران کہا کہ عوامی رسائی پروگرام بیک ٹو وِلیج مرحلہ چہارم تمام دیہی علاقوں میں مساوی ترقی کے مشن کو پہنچانے کی مشترکہ کوشش میں جموںوکشمیر کے لوگوں اور سرکاری اَفسران کو شامل کرتا ہے۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد ، اے ڈی سی وسیم راجہ اور ضلع اِنتظامیہ کے دیگر اعلیٰ اَفسران بھی موجود تھے۔سرمد حفیظ نے ڈاکٹر اویس کے ہمراہ مل کر مختلف شعبہ جات کے سٹالوں کا معائینہ کیا جس میں ان کی خدمات اور کامیابوں کی نمائش کی گئی۔اُنہوں نے پی آر آئیزاور عوامی وفود کے ساتھ بات چیت کی اور عوامی اہمیت کے مختلف مسائل کو بغور سنا۔بعد میں اَفسران نے کھیل کِٹس اور اسناد تقسیم کئے اور نیسبل کے نوجوانوں سے کھیل سرگرمیوں میں حصہ لینے پر بات چیت کی۔بزرگ شہریوں او رپنچایتوں کے نمائندوں نے دورہ کر نے والے آفیسر کے سامنے اَپنے مطالبات پیش کئے اور ان کے مسائل کے ازالے کا مطالبہ کیا۔اِس پروگرام کو مکمل طور پر نافذ کرنے پر زور دیتے ہوئے سرمد حفیظ نے کہا کہ اِس پروگرام کا بنیادی مقصد پنچایتوں کو متحرک کرنا اور کمیونٹی کی شراکت سے دیہی علاقوں کی ترقی کی کوششوں کو ہدایت دینا ہے۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر اویس نے اَپنے خیالا ت کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیک ٹو وِلیج مرحلہ چہارم پروگرام حکومت کا ایک اہم مشن ہے اور ضلعی اِنتظامیہ نے ہفتہ بھر کے پروگراموں کے دوران آن سپاٹ خدمات اور سہولیت فراہم کرنے کے لئے ضلع میں قابل ذکر اقدامات اُٹھائے ہیں۔اُنہوں نے بیک ٹو وِلیج مرحلہ چہارم کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے کامیاب اِنعقاد کے لئے دورہ کرنے والے اَفسران کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔ بعد میں اُنہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ نیسبل میں دو ہوم سٹے کا اِفتتاح کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جی اے ڈی اور ڈی آئی پی آر نے بھرشٹا چار مکت بھارت ‘ پر نکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا

Next Post

سماجی ترقی اور خود انحصاری کے جذبے کو ابھارنے کےلئے سرحدی دیہات کی ترقی میں لوگوں کی شرکت اہم /لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سماجی ترقی اور خود انحصاری کے جذبے کو ابھارنے کےلئے سرحدی دیہات کی ترقی میں لوگوں کی شرکت اہم /لیفٹنٹ گورنر

سماجی ترقی اور خود انحصاری کے جذبے کو ابھارنے کےلئے سرحدی دیہات کی ترقی میں لوگوں کی شرکت اہم /لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS