Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

اجے بھٹ نے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کی سرگرمیوں اور حیثیت کا جائزہ لیا

by Indian Times
09/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی//مرکزی وزیر مملکت برائے سیاحت اور دفاع جناب اجے بھٹ نے 6 جولائی 2022 کو ہائبرڈ موڈ میں سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہوٹل مینجمنٹ کی سرگرمیوں اور حیثیت کا جائزہ لیا۔ جناب گیان بھوشن، اقتصادی مشیر، سیاحت کی وزارت، نیشنل کونسل فار ہوٹل مینجمنٹ، نوئیڈا کے ڈائریکٹرز اور پوسہ کے پرنسپل کی نمائندگی کرتے ہوئے جسمانی طور پر موجود تھے۔

میٹنگ کا آغاز سیاحت کی وزارت کے اقتصادی مشیر جناب گیان بھوشن کے خیر مقدم سے ہوا۔ شری بھوشن نے انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ چلائے جانے والے تعلیمی پروگراموں کے بارے میں ایک مختصر پریزنٹیشن بھی دی۔ آئی ایچ ایم کے دونوں پرنسپلز کو انسٹی ٹیوٹ کے زیر انتظام اکیڈمک پروگرام کے بارے میں بریفنگ کا موقع دیا گیا۔

شری اجے بھٹ نے قومی اور عالمی سطح پر آئی ایچ ایم کی تعلیمی کارکردگی اور درجہ بندی کی تعریف کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے تمام اداروں کو بھی مبارکباد دی اور قومی تعمیر میں آئی ایچ ایمزکے گراں قدر تعاون کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ شری اجے بھٹ نے ای بی ایس بی، اے کے اے ایم، اور یوگا ڈے کے تحت آئی ایچ ایم کی طرف سے کی گئی دیگر سرگرمیوں پر روشنی ڈالی اور وبائی صورتحال کے دوران بھی ہر ادارے کی فعال شرکت کی تعریف کی۔مضبوط امید کے ساتھ شری بھٹ نے کہا کہ آنے والے مستقبل میں داخلہ اور انسٹی ٹیوٹ کی مالی طاقت میں بہتری آئے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے تمام پرنسپلز کو بھی اسی جذبے کے ساتھ اچھے کام کو جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حکام ممکنہ اسٹارٹ اپس تک پہنچیں اور ان کی حمایت کریں/ جتیندر سنگھ

Next Post

انوراگ ٹھاکر نے کھلاڑیو ں کیلئے نظر ثانی شدہ نقدانعام اور پنشن اسکیموں کا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
انوراگ ٹھاکر نے کھلاڑیو ں کیلئے نظر ثانی شدہ نقدانعام اور پنشن اسکیموں کا آغاز کیا

انوراگ ٹھاکر نے کھلاڑیو ں کیلئے نظر ثانی شدہ نقدانعام اور پنشن اسکیموں کا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS