Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

حسن آباد ریناواری میں میگا آیوش فری کیمپ کا انعقاد، عوام کی بڑی تعداد شریک

by Indian Times
10/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/برکت علی/حسینی پارک، حسن آباد ریناواری میں میگا آیوش میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی مکینوں کو مفت طبی مشورے اور ادویات فراہم کی گئیں۔ یہ کیمپ آیوش یونٹ RSGC نے وزی ورلڈ کے اشتراک سے منعقد کیا۔ کیمپ میں عوام کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا، جہاں 453 مستفید افرادنے ماہر ڈاکٹروں اور عملے سے مفت علاج اور دوائیاں حاصل کیں۔ طبی خدمات فراہم کرنے والی ٹیم میں ڈاکٹر قرات، ڈاکٹر ایوب، ڈاکٹر سیمون، ڈاکٹر مشتاق، فارماسسٹ نذیر احمد، آو¿ٹ سورس اسٹاف مسبا، اور محمد قاسم (NO) شامل تھے، جنہوں نے دن بھر مریضوں کی خدمت میں بھرپور تعاون کیا۔ علاقے کے رہائشیوں نے محکمہ آیوش، DAO سرینگر اور متعلقہ عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کیمپ کو عوامی صحت کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے فلاحی کیمپ منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دفاعی ساز و سامان کی درآمد پر انحصار ہندوستان کی اسٹریٹجک خود مختاری میں رکاوٹ راجناتھ سنگھ

Next Post

چھڑی مبارک پنجترنی سے آخری پڑاو¿ کے لئے پوتر گھپا پہنچی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چھڑی مبارک پنجترنی سے آخری پڑاو¿ کے لئے پوتر گھپا پہنچی

چھڑی مبارک پنجترنی سے آخری پڑاو¿ کے لئے پوتر گھپا پہنچی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS