Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

صوبائی کمشنر کشمیر نے میلہ ماتا کھیر بھوانی کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

by Indian Times
13/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

صوبائی کمشنر کشمیر نے میلہ ماتا کھیر بھوانی کے اِنتظامات کا لیاجائزہ
سری نگر/انفو/صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے تولہ مولہ گاندربل اور کولگام ، اننت ناگ اور کپواڑہ سمیت دیگر اَضلاع میں میلہ ماتا کھیر بھوانی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں گاندربل ، کولگام ، کپواڑہ اور اننت ناگ کے ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ، ایف سی ایس اینڈ سی اے ، کے پی ڈی سی ایل ، سیاحت ، ٹرانسپورٹ، پی ایچ اِی ، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ، ایس ایم سی ، ایس آر ٹی سی ،ریلیف اور بحالی کمشنر ، پولیس کے علاوہ اَفسران ، جگتی ٹینمنٹ کمیٹی / سون کشمیر فرنٹ جے اینڈ کے یوٹی اور ماتا کھیربھوانی جی یاترا ویلفیئر سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔صوبائی کمشنر کشمیر نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اَفسران کو تولہ مولہ گاندربل او ردیگر مقامات پر جہاں ہزاروں کشمیری پنڈتوں کی مذہبی تقریب میں آنے کی توقع ہے وہاں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے متعلقہ اِداروں کو ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لئے پینے کے پانی ، بجلی اور ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات کی دستیابی یقینی بنائیں تاکہ اُنہیں تہوار کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اِس کے علاوہ اُنہوں نے ایس ایم سی کو میلے کے دوران ٹرسٹ کو موبائل بیت الخلاءفراہم کرنے کی ہدایت دی اور متعلقہ ایجنسیوں سے کہ اکہ وہ میلہ کھیر بھوانی کے آغاز سے قبل تولہ مولہ میں تزئین و آرائش اور اَپ گریڈیشن کے کاموں کو مکمل کریں۔صوبائی کمشنر کشمیر نے ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل کو ہدایت دی کہ وہ عقیدت مندوں کے لئے مندر کے اِنتظام کو کمبل فراہم کریں اور میلہ ماتا کھیربھوانی کے شرکا¿ کی سہولیت کے لئے خیموں او رکرسیوں کا اِنتظام کریں۔میلہ کھیر بھوانی کے دوران ہزاروں کشمیری پنڈت پانچ مشہور مندروں تولہ مولہ گاندربل ،ٹکرکپواڑہ ،لکٹی پورہ عشمقام ،اننت ناگ او روادی کشمیر کے کولگام ضلع میں ماتا تریپور سندر دیو سر اور ماتاکھیر بھوانی منز گام کا دورہ کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری سیاحت نے سری نگر میں جی۔20 سے پہلے کی تقریبات کا آغاز کیا

Next Post

جے اینڈ کے ایس سی اِی آر ٹی نے ٹوائی کیتھون 2023ءکا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جے اینڈ کے ایس سی اِی آر ٹی نے ٹوائی کیتھون 2023ءکا آغاز کیا

جے اینڈ کے ایس سی اِی آر ٹی نے ٹوائی کیتھون 2023ءکا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS