Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے” میری مٹی ، میرا دیش “ مہم کے تحت یوگا ایونٹ کی قیادت کی

by Indian Times
13/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے” میری مٹی ، میرا دیش “ مہم کے تحت یوگا ایونٹ کی قیادت کی
کپواڑہ/انفو///ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان نے ’ مٹی کو نمن ، ویر و کاوندن‘ کے تھیم کے تحت ” میری مٹی ، میرا دیش “ مہم کے سلسلے میں صبح ڈی سی آفس کمپلیکس کپواڑہ کے اَحاطے میںیوگا کی مشق کے جسمانی اور ذہنی تندرستی کی اہمیت اور فوائد کے بارے میں ایک یوگا ایونٹ کی قیادت کی۔ تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ آیوشی سوڈان ، اے ڈی سی کپواڑہ غلام نبی بٹ ، سی اِی او کپواڑہ عبدالحمید فانی،ڈسٹرکٹ آیوش آفیسر کپواڑہ راجا اَمجد علی ، تجربہ کار یوگا اِنسٹرکٹر ڈاکٹر سہیل نذیر کی رہنمائی میں مختلف یوگا ورزشیوں ، سانس لینے کی مشقوں اور مراقبہ کی تکنیکیوں میں دِلچسپی کے ساتھ طلباءاور سی آر پی ایف اہلکاروں ، ضلع اِنتظامیہ کے اَفسران اور ملازمین نے شرکت کی۔اِس تقریب کا اِنعقاد ضلعی اِنتظامیہ نے محکمہ آیوش اور محکمہ سکولی ایجوکیشن کے اِشتراک سے کیا تھا۔کپواڑے کے ہرے گھنے جنگلات کی دِلکش خوبصورتی اور پھولوں کی خوشبو سے گھرے ہوئے ڈی سی آفس کمپلیکس کے پُر سکون احاطے میں شرکا ¿ کو مسحور کیا جو یوگا کی مشق میں محو تھے اور جسم اور دِماغ کے لئے اس کے بے شمار ورزش کا فائدہ اُٹھاتے تھے۔اِس تقریب نے یوگا کے فوائد کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا۔ لوگوں کو اسے اَپنی زندگی میں اَپنے معمولات کے ایک لازمی حصہ اَپنانے کی ترغیب دی۔ شرکا¿ نے باقاعدہ مشق سے جسمانی تندرستی ، ذہنی وضاحت اور مو¿ثر طریقے سے تناﺅ سے نمٹنے کی صلاحیت کے بارے میں سیکھا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 ہر فرد اَمن او رخوشحالی کے فوائد حاصل کرے/لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت نے قومی پرچم لہرایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت نے قومی پرچم لہرایا

کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت نے قومی پرچم لہرایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS