Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

عسکری فنڈنگ معاملہ میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے تحقیقات تیز

by Indian Times
15/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

عسکری فنڈنگ معاملہ میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے تحقیقات تیز
منڈی پونچھ میں چھاپے اور تلاشیاں ، ایک شخص پوچھ رتاچھ کیلئے گرفتار
سرینگر14اکتوبر سی این آئی عسکری فنڈنگ معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعہ کو سرحدی ضلع پونچھ میں چھاپے کے دوران پوچھ گچھ کیلئے ایک شخص کو حراست میں لیا۔ سی این آئی کے مطابق حکام نے بتایا کہ جمعہ کی صبح تحقیقاتی ایجنسی نے پولیس و سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ پونچھ کے منڈی علاقے میں چھاپے ڈالیں ۔ پولیس افسر کے مطابق آج صبح سوجیان ڈنہ سرحدی علاقے میں چھاپہ مارا گیا جس کے دوران ایک رہائشی کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ عسکری فنڈنگ معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے منڈی علاقے میں چھاپے ڈالیں جس دوران انہوں نے وہاں تلاشیاں لی ۔ انہوں نے بتایا کہ این آئی اے کے چھاپوں میں ایک شہری کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جس سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے عسکری معاملے میں ڈالیں گے اور اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مسجدوں ،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں اجتماعات

Next Post

اتل ڈولو نے کپواڑہ میں ربیع مہم 2022-23 کا کیا آغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
اتل ڈولو نے کپواڑہ میں ربیع مہم 2022-23 کا کیا آغاز

اتل ڈولو نے کپواڑہ میں ربیع مہم 2022-23 کا کیا آغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS