Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جموںوکشمیر سینک ویلفیئر وادیٔ کشمیر میں اگنیور سکیم کی بیداری مہم چلائے گا

by Indian Times
19/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو// وادی کشمیر کے تمام اَضلاع میںجموںوکشمیر سینک ویلفیئر اِس ہفتے جمعہ سے نوجوانوں کی فوج میں بھرتی ( اگنیور سکیم ) میں زیاد ہ سے زیادہ حصہ لینے کے لئے بیداری مہم چلائے گا۔ضلع سینک ویلفیئر کے دفتر کی تفصیلات کے مطابق سری نگر اور بڈگام اَضلاع کے اگنیوروں کے لئے بیداری پروگرام 22؍ جولائی بروز جمعہ صبح 11بجے سے دوپہر 12بج کر 30منٹ تک اور دوپہر 2بج کر 30منٹ سے شام 4بجے تک منعقد کیا جائے گا۔گاندربل میں پروگرام 23؍ جولائی بروز سنیچر صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے تک منعقد ہوگا۔

اِسی طرح اننت ناگ اور کولگام اَضلاع کے لئے 25؍ جولائی بروز سوموار کو صبح 11بجے سے 12بج کر 30منٹ تک اور دوپہر 2بج کر 30منٹ سے شامل 4بجے تک بیداری پروگرام منعقد کیا جائے گا جبکہ شوپیان اور پلوامہ اضلاع کے لئے یہ پروگرام 26؍ جولائی بروزِ منگل صبح 11بجے سے دوپر 12بج کر 30منٹ تک اور دوپہر 2 بج کر 30منٹ سے شام 4بجے تک منعقد ہوگا۔اِسی طرح ضلع بارہمولہ اور ضلع بانڈی پورہ کے لئے یہ پروگرام 27؍ جولائی بروزِ بدھ وار صبح11 بجے سے 12بج کر 30منٹ تک اور 28؍ جوالائی بروز جمعرات صبح 11بج کر 30منٹ سے ایک بجے تک منعقد ہوگا جبکہ ضلع کپواڑہ کے لئے بیداری پروگرام 29 ؍ جولائی بروز جمعہ صبح 11بجے دوپہر 12بج کر 30منٹ تک منعقد کیا جائے گا۔

یہ پروگرام ہر ضلع کے صدرمقامات پر منعقد ہوگا اور اِس میں بنیادی طور پر تحریری اِمتحان ، فزیکل اِمتحان اور اگنیور سکیم کی دیگر نمایاں خصوصیات کو اُجاگر کرنے پر توجہ دی جائے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اِی ۔ یو این این اے ٹی ویب پورٹل نے جواب دہ حکمرانی کے شہروں کا خواب پورا کیا

Next Post

حکومت کا قبائلی طلباء کیلئے سکالر شپ میں 125 فیصد تک اِضافہ کرنے کا اعلان

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بھارتی کوسٹ گارڈ نے ڈوبتے جہاز کے عملے کے 22 ارکان کی جان بچائی

حکومت کا قبائلی طلباء کیلئے سکالر شپ میں 125 فیصد تک اِضافہ کرنے کا اعلان

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS