Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

ڈی سی اننت ناگ نے ایس این سی سروے کا کیاآغاز

by Indian Times
20/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی اننت ناگ نے ایس این سی سروے کا کیاآغاز
اننت ناگ انفو        ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت قیوم نے ڈاک بنگلہ کھنہ بل سے ضلع کے سب نیشنل سرٹیفکیشن ( ایس این سی ) سروے کے لئے ٹیموں کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس ضلع نے ٹی بی کے واقعات میں کمی کے حوالے سے نمایاں کارکردگی دِکھا ئی تھی ۔اُنہوں نے سروے میں شامل فیلڈ اَفسروں پر زور دیا کہ وہ معیاری ڈیٹا کیپ چیرنگ پر زور دیں اور سائنٹفک سمپلنگ لینے کو یقینی بنائیں تاکہ ضلع بھر ایک تصویر قائم کی جاسکے۔ڈاکٹر بشارت قیوم نے کہا کہ ضلع میں ٹی بی کے واقعات کو کم کرنے کے لئے بیداری پروگرام جاری رہیں گے۔ضلع تپ دق آفیسر اننت ناگ ڈاکٹر سیّد فہیم عالم نے کہا کہ کل 10ٹیموں کو الگ الگ دیہات الاٹ کئے گئے ہیں جنہیں سینٹرل ٹی بی ڈویژن نے منتخب کیا ہے ۔ اِس ماہ کے آخیر تک سروے کو مکمل ہونے کی اُمید ہے اور اس میں کم از کم 10,000گھرانوں کا احاطہ کیا جائے گا۔اِس موقعہ پر چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ایم وائی زگو ، ڈسٹرکٹ تپ دق آفیسر اننت ناگ ڈاکٹر سیّد فہیم عالم ،ایس این سی سروے ٹیم این ٹی اِی پی کا عملہ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

انتظامہ کونسل نے جموںوکشمیر میںغیر لکڑی جنگلاتی مصنوعات کے دیرپا جمع اور اِستعمال کرنے کی پالیسی کو منظوری دی

Next Post

سوربھ بھگت نے پلوامہ میں پی ایم کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
سوربھ بھگت نے پلوامہ میں پی ایم کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

سوربھ بھگت نے پلوامہ میں پی ایم کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS