Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

دسویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی درج کرانے والے طلبا و طالبات کو محمد اشرف میر کی مبارکباد

by Indian Times
21/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

دسویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی درج کرانے والے طلبا و طالبات کو محمد اشرف میر کی مبارکباد
سرینگر/20جون / اپنی پارٹی کے صوبائی صدر، کشمیر، محمد اشرف میر نے دسویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات میں کامیابی قرار دیئے گئے طلبا و طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے ا±ن کے مسقتبل کے حوالے سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے خاص طور سے صدف مشتاق، فرحانہ امتیاز، عائشہ خورشید، سیدہ رباب، میر مدیحہ نثار، طحہٰ عظمت اور دیگر طلبا و طالبات کو سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے پر ا±نہیں سراہا۔اپنے ایک بیان میں محمد اشرف میر نے کہا، ”میں ان تمام طلباءو طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جنہوں نے دسویں جماعت کے امتحانات کامیابی حاصل کی ہے۔ ہمیں اپنی نئی نسل کی ذہانت پر فخر ہے کیونکہ ہمارے بچوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ تعلیمی میدان میں وہ کسی سے کم نہیں ہیں۔ ہمارے طلبا و طالبات اپنی محنت اور لگن سے غیر معمولی کامیابیو کا مظاہرہ کرتے ہیں۔“میر نے ان امتحانات میں کامیابی حاصل نہ کرنے والے طلبا و طلبات کو ہمت نہ ہارنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ عارضی ناکامی سے ہمیں پست ہمت نہیں ہونا چاہیے۔ انسان حقیقی معنوں میں تب ہی ناکام ہوتا ہے جب وہ ہار مان لیتا ہیں۔ میں سب کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کرتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ اس بار دسویں کے امتحانات میں ناکام ہونے والے بچے اگلی بات یقیناً شاندار کامیابی حاصل کریں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

قومی سلامتی کو مضبوط بنانا پہلی ترجیحات میںشامل /راجناتھ سنگھ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری رام کرسن مہا سمیلن آشرم اننت ناگ کے بانی سوامی اشوکا نند جی کو خراج عقیدت پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے شری رام کرسن مہا سمیلن آشرم اننت ناگ کے بانی سوامی اشوکا نند جی کو خراج عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے شری رام کرسن مہا سمیلن آشرم اننت ناگ کے بانی سوامی اشوکا نند جی کو خراج عقیدت پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS