Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

چیتا کو واپس لانے کیلئے بھارت۔ نمیبیا نے مفاہمت نامے پر دستخط کئے

by Indian Times
21/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی//حکومت ہند اور جمہوریہ نمبییا کی حکومت نے آج جنگلی حیات کے تحفظ اور حیاتی تنوع کے پائیدار استعمال کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں تاکہ چیتے کو بھارت کے تاریخ رینج میں قائم کیا جاسکے۔نمیبیا کی نائب صدر محترمہ ننگولوممبا اور ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپندر یادو مفاہمت نامے پر دستخط کرتے ہوئے۔یہ مفاہمت نامہ باہمی احترام، اقتدار اعلی، برابری اور بھارت اور نمیبیا کے بہترین مفادات کے حصول کی بنیاد پر حیاتیاتی تنوع اور جنگلی حیات کے تحفظ کو فروغ دینے کےلئے ایک باہمی طور پر مفید تعلقات کو فروغ دیتا ہے۔

قومی تحفظ کے اصولوں اور سماجی اخلاقیات کے لئے چیتا خاص اہمیت کا حامل ہے۔ چیتے کو پھر سے بھارت واپس لانا ، ان کے تحفظ کے لئے اہم مضمرات کا حامل ہوگا۔ چیتے کی بحالی، چیتے کےاصل مسکنوں کی اور حیاتیاتی تنوع کو بحال کرنے اور حیاتیاتی تنوع کے تیزی سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں مدد کرے گی۔بڑے گوشت خور درندوں میں چیتا انسانی مفادات کے ساتھ

سب سے کم متصادم ہوتا ہے کیونکہ یہ نہ تو انسانوں کے لئے خطرہ ہوتے ہیں اور عام طور پر بڑے مویشیوں پر حملہ نہیں کرتے۔ ایک اعلی قسم کے شکاری جانور کو واپس لانے سے تاریخی ارتقا کا توازن بحال ہوگا جس سے ماحولیات کی مختلف سطحوں پر بہتر اثرات مرتب ہوں گے اور جنگلی حیات کے مسکن (گھاس کے میدان، جھاڑیوں کے جنگل )کے بہتر بندوبست اور بحالی کی جاسکے گی اور چیتے کے لئے درکار شکار کی مختلف اقسام اور ان کے لئے درکار ماحول کا تحفظ بھی کیا جاسکے گا۔بھارت میں چیتے کو دوبارہ متعارف کرانے کے پروجیکٹ کا اصل مقصد ، بھارت میں چیتوں کے پنپنے والی آبادی قائم کرناہے تاکہ چیتے ایک بڑے شکاری جانور کے اپنے رول کو ادا کرسکیں اور اس کی تاریخی خطوں میں توسیع کے ساتھ عالمی سطح پر ان کے تحفظ کی کوششوں میں تعاون کیا جاسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

نیپال میںبھارت کی امداد سے تعمیر شدہ تعلیمی عمارت کا افتتاح کیا گیا

Next Post

یورپی انویسٹمنٹ بینک نے بھارتی قیادت میں سی ڈی آر آئی شمولیت اختیار کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
یورپی انویسٹمنٹ بینک نے بھارتی قیادت میں سی ڈی آر آئی شمولیت اختیار کی

یورپی انویسٹمنٹ بینک نے بھارتی قیادت میں سی ڈی آر آئی شمولیت اختیار کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS