Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ٹیکہ کاری کے 200کروڑ کے ہندسے کو پارکرنا آسان نہ تھا

وزیر اعظم نے صحت ورکروں کو مبارباد دیتے ہوئے کام کو قابل تعریف قراردیا

by Indian Times
21/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//سی این آئی//وزیر اعظم نے کووڈ سے بچاؤ کا ٹیکہ لگانے کے پروگرام میں 200 کروڑ کا نشانہ حاصل کرنے پر ٹیکہ لگانے والوں اور صحت ورکروں کا خیرمقدم کیا۔وزیراعظم نریندر مودی نے 200 کروڑ ویکسین لگائے جانے کا سنگ میل حاصل کرنے کے لئے سبھی ٹیکہ لگانے والوں کی تعریف کی ہے۔

انہوں نے انہیں ذاتی طور پر تعریف کا ایک مراسلہ بھیج کر سبھی ٹیکہ لگانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ٹیکہ لگانے والوں ، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں ، صحت کی دیکھ بھال میں معاون عملے اور صفحہ اول کے کارکنوں نے لوگوں کے تحفظ میں نہایت اہم رول ادا کیا ہے۔سی این آئی کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے 200 کروڑ ویکسین لگائے جانے کا سنگ میل حاصل کرنے کے لئے سبھی ٹیکہ لگانے والوں کی تعریف کی ہے۔

انہوں نے انہیں ذاتی طور پر تعریف کا ایک مراسلہ بھیج کر سبھی ٹیکہ لگانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ٹیکہ لگانے والوں ، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں ، صحت کی دیکھ بھال میں معاون عملے اور صفحہ اول کے کارکنوں نے لوگوں کے تحفظ میں نہایت اہم رول ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے سال 16 جنوری کو کووڈ ٹیکہ کاری کا سفر شروع کیا گیا تھا اور اس مہینے کی 17 تاریخ تک بھارت نے 200 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگانے کا ایک نہایت اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ مودی نے کہا کہ زندگیوں کا بچایا جانا بالخصوص عالمی وباء￿ کے دوران نہایت اہم تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ہے چونکہ ملک میں 200 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ سرد پہاڑیوں سے لے کر تپتے سہراؤں تک دور دراز کے گاؤوں سے لے کر گھنے جنگلوں تک کووڈ19- ٹیکہ کاری پروگرام میں کسی کو بھی نظرانداز نہیں کیا گیا ہے اور دکھا دیا گیا ہے کہ نئے بھارت میں فائدے ہر ایک شخص کو حاصل ہوئے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت نے تیز رفتاری اور بڑے پیمانے پر دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام نہایت شاندار طریقے سے انجام دیا ہے ایسا ٹیکہ لگانے والوں ، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور صفحہ اول کے کارکنوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سالانہ یاترا2022جوش و خروش کے ساتھ جاری

Next Post

سابق رکن اسمبلی نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سابق رکن اسمبلی نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق رکن اسمبلی نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS