Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

پی ایم ای جی پی ایکسپو 2023 جموں میں شروع

by Indian Times
22/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پی ایم ای جی پی ایکسپو 2023 جموں میں شروع
جموں………انفو…ریاستی سطح کی نمائش پی ایم ای جی پی ایکسپو 2023 کا افتتاح یہاں جموں ہاٹ میں ممبر نارتھ زون کھادی ولیج انڈسٹریز کمیشن ، ناگیندر رگھوونشی نے کیا ۔ جموں و کشمیر اور دیگر ریاستوں کے کاریگروں نے پنڈال میں اسٹالوں میں اپنے کام کی نمائش کی ۔ افتتاحی سیشن میں وزیر اعظم ایمپلایمنٹ جنریشن پروگرام کی کامیابی کی کہانیوں اور فواعد کو اجاگر کرنے والی ایک مختصر فلم دکھائی گئی ۔ اسکیم کے تحت فائدہ اٹھانے والے اپنے کاروباری ادارے کے قیام کیلئے قرض حاصل کر سکتے ہیں اور قرض کی رقم پر 35 فیصد تک سبسڈی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ افتتاحی موقع پر مہمانوں اور کاریگروں سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی نے کہا کہ حکومت کاریگروں کو روز گار کے مواقع ، مالی مدد اور مارکیٹنگ فراہم کر کے روائتی دستکاری اور تجارت کو آسان بنانا چاہتی ہے ۔ یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے ہنر مند کاریگروں کی مدد کریں تا کہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہم ایک آتم نربھر قوم بن جائیں ۔ اس موقع پر موجود افراد میں سیکرٹری جے اینڈ کے کے وی آئی بی ، ریاستی ڈائریکٹر جے اینڈ کے کے وی آئی سی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے وی آئی سی جموں ، دیگر افسران شامل تھے ۔ نمائش 3 فروری کو اختتام پذیرہو گی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر بٹھناگر نے جے جے ایم کے تحت کاموں کی پیش رفت کا لیا جائیزہ

Next Post

سیکورٹی ایجنسیاں اپنی بالادستی قائم کرنے میں کامیاب /امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

سیکورٹی ایجنسیاں اپنی بالادستی قائم کرنے میں کامیاب /امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS