Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

کووڈعالمی وبا کے دوران مرکزی حکومت میں بھرتی کا سلسلہ جاری رہا/ڈاکٹر جتیندر سنگھ

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی//سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج( ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کووڈ-19 عالمی وبا کے دوران مرکزی حکومت میں بھرتی کا سلسلہ جاری رہا۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی طرف سے راجیہ سبھا میں ایک بیان دیا گیا جس میں کہا گیا کہ مرکزی حکومت میں بھرتی کا عمل جاری ہے اور سال 21-2020 اور 22-2021 کے دوران یو پی ایس سی، ایس ایس سی اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ پرسنل سلیکشن جو عام طور پر آئی بی پی ایس کے نام جانا جاتا ہے، نے کل 159615 امیدوار کا انتخاب کیا ۔

یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی)، اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی) اور انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ پرسنل سلیکشن (آئی بی پی ایس) کووڈ-19 کے تمام تحفظاتی پروٹوکول کا خیال رکھتے ہوئے امتحانات کا انعقاد کرتی رہی ہے۔کووڈ-19 عالمی وبا کی وجہ سے سول سروسز کے امتحان کیلئے امیدواروں کی عمر میں نرمی دینے اور فاضل کوشش کے معاملے پر وزیر موصوف نے کہا کہ اس معاملے کو سی ایس ای امیدواروں کی جانب سے ایک رٹ پٹیشن کے ذریعے سپریم کورٹ کے سامنے بھی پیش کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کے ذریعے پاس کردہ فیصلوں کی بنیاد پر اس معاملے پر غور کیا گیا اور ابھی یہ مناسب نہیں پایا گیا ہے کہ سول سروسز کے امتحانات کے معاملے میں عمر کی حد اور کوششوں کی تعداد سے متعلق موجودہ شقوں میں تبدیلی کی جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

زمینی سائنس کی وزارت نے سمندر کے پانی کو پینے کے پانی میں تبدیل کرنے کے لیے دیسی ٹیکنالوجی تیارکرلی ہے/ جتیندر سنگھ

Next Post

خلا کا محکمہ ایک جامع، مربوط خلائی پالیسی کا مسودہ تیار کرنے کے عمل میں ہے/ جتیندر سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
زمینی سائنس کی وزارت نے سمندر کے پانی کو پینے کے پانی میں تبدیل کرنے کے لیے دیسی ٹیکنالوجی تیارکرلی ہے/ جتیندر سنگھ

خلا کا محکمہ ایک جامع، مربوط خلائی پالیسی کا مسودہ تیار کرنے کے عمل میں ہے/ جتیندر سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS