Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

خلا کا محکمہ ایک جامع، مربوط خلائی پالیسی کا مسودہ تیار کرنے کے عمل میں ہے/ جتیندر سنگھ

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی//سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج )ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اسرو زمین کے نچلے مدار (ایل ای او) تک انسانی خلائی پرواز کی صلاحیت کی کار کردگی کے ذریعے خلائی سیاحت کے لیے مقامی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے عمل میں ہے۔آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا، انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ آتھرائزیشن سینٹر (آئی این-ایس پی اے سی ای) اِن اسپیس بھی خلائی سرگرمیوں کو انجام دینے میں پرائیویٹ سیکٹر کی سرگرم شراکت کو فروغ دینے کی کوشش کرتا ہے، جس میں خلائی سیاحت بھی شامل ہے۔

خلائی سفارت کاری پر سوال کے تعلق سے وزیر موصوف نے کہا کہ ہندوستانی خلائی تحقیق کی تنظیم (آئی ایس آر او) خلائی سرگرمیوں کے مختلف شعبوں میں 61 ممالک کے ساتھ بین الاقوامی تعاون اور تعلقات کو آگے بڑھا رہی ہے۔آپ کو یاد دلا دیں کہ انڈین نیشنل اسپیس پروموشن اینڈ آتھرائزیشن سنٹر (آئی این-ایس پی اے سی ای) اِن – اسپیس کو خلائی شعبے کے تحت ایک سنگل ونڈو ایجنسی کے طور پر تیار کیا گیا ہےتاکہ نوجوان کاروباری اور خلائی سائنس کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے طلباء میں خلائی شعبے سے متعلق نجی شعبے کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے اورانہیں اختیار دیا جا سکے۔آئی این-ایس پی اے سی ای، اِن-اسپیس، ایسے طریقہ کار کے ساتھ سامنےآئے گا، جس سے نجی اداروں کے ساتھ آئی ایس آر او، اِسرو مراکز میں دستیاب تکنیکی سہولیات اور مہارت کا اشتراک ممکن ہو سکےگا۔

اسی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں، ڈاکٹر جتیندر نے بتایا کہ خلاکا محکمہ ایک جامع، مربوط خلائی پالیسی کا مسودہ تیار کرنے کے عمل میں ہے، جس سے نجی بھارتی خلائی صنعت کی سرگرمیوں کو سمت فراہم ہوگی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کووڈعالمی وبا کے دوران مرکزی حکومت میں بھرتی کا سلسلہ جاری رہا/ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Next Post

بلنکن نےکووڈکے دوران امریکہ کی مدد کرنے پر ہندوستان کی تعریف کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
بلنکن نےکووڈکے دوران امریکہ کی مدد کرنے پر ہندوستان کی تعریف کی

بلنکن نےکووڈکے دوران امریکہ کی مدد کرنے پر ہندوستان کی تعریف کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS