Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

27کروڑ سے زائد غیر منظم مزدوروں کو شناخت ملی ہے

غیر منظم مزدوروں کی شرکت‘ ملک کی ترقی کیلئے بہت اہم ہے۔ مودی

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//سی این آئی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک میں غیر منظم کامگروں کے بدولت ملک کی ترقی ممکن ہورہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ۔27 کروڑغیرمنظم کارکنوں کو، ای-شرم پورٹل کے قومی اعدادوشمار میں رجسٹریشن کرکے ایک نئی شناخت حاصل ہوئی ہے اور 38 کروڑ غیرمنظم کارکنوں کو سماجی تحفظ کے فنڈ سے فائدہ پہنچاہے۔سی این آئی کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں غیرمنظم مزدوروں کی حصہ داری بہت اہم ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں آج وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت کروڑوں غیرمنظم کارکنوں کی زندگی آسان بنانے کیلئے لگاتار کامکررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سی اسکیموں سے، ان مزدوروں کے سماجی تحفظ کی یقین دہانی ہوئی ہے اور کووڈ وبا کے دوران ان کی مدد کیلئے بہت سے اقدامات کئے گئے ہیں۔

حکومتنے مزدوروں سے متعلق 29 قوانین کو آسان بناتے ہوئے چار ضابطے ترتیب دیئے ہیں۔27 کروڑغیرمنظم کارکنوں کو، ای-شرم پورٹل کے قومی اعدادوشمار میں رجسٹریشن کرکے ایک نئی شناخت حاصل ہوئی ہے اور 38 کروڑ غیرمنظم کارکنوں کو سماجی تحفظ کے فنڈ سے فائدہ پہنچاہے۔مائی گرینٹ کارکنوں کے خوراک کیتحفظ کو بھی ایک ملک ایک راشن کارڈ کے تحت یقینی بنایا گیاہے۔اس کے لیے انہیں یہ سہولتدی گئی ہے کہ وہ پورے ملک کی پانچ لاکھ راشن دکانوں میں سے کسی بھی دکان سے راشن حاصلکرسکتے ہیں۔

پردھان منتری Savnidhi یوجنا کے تحت خوانچہ فروشوں کو آسان قرض کی سہولت فراہم کیجارہی ہے۔ ابھی تک 30 لاکھ خوانچہ فروشوں نے قرضے حاصل کئے ہیں‘ جن کی مالیت 3 ہزارکروڑ روپے سے زیادہ کی ہے۔ پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا نے غیرمنظم مزدوروں کے ہنرکو بہتربنانے میں کلیدی رول ادا کیاہے۔ پرائم منسٹر شرم یوگی مان دھن یوجنا کے تحتتین ہزار روپے فی ماہ پنشن کی یقین دہانی کی گئی ہے۔ ابھی تک 46 لاکھ سے زیادہ غیرمنظمکارکنوں نے اس اسکیم لیے اپنا نام درج کرایاہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد

Next Post

بھارت کمزور نہیں،اُس پار سے ہونے والی ہر کارورائی کا بھر پور انداز میںجواب دیا جا رہا ہے / ڈی جی بی ایس ایف

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
بھارت کمزور نہیں،اُس پار سے ہونے والی ہر کارورائی کا بھر پور انداز میںجواب دیا جا رہا ہے / ڈی جی بی ایس ایف

بھارت کمزور نہیں،اُس پار سے ہونے والی ہر کارورائی کا بھر پور انداز میںجواب دیا جا رہا ہے / ڈی جی بی ایس ایف

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS