Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سید محمد الطاف بخاری کا شہدا کو شاندار خراج عقیدت

by Indian Times
22/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سید محمد الطاف بخاری کا شہدا کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر/21اکتوبر/ پولیس یاد گار دن، کے موقعے پر اپنی پارٹی کے قائد سید محمد الطاف بخاری نے پولیس فورس کے ا±ن جوانوں اور افسران کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت ادا کیا، جنہوں نے دورانِ ڈیوٹی اپنی جانیں قربان کی ہیں۔آج کے اس اہم دن پر اپنے پیغام میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا، ”ہم ہمیشہ پولیس فورس کے بہادر جوانوں اور افسران کی قربانیوں کا مقروض رہیں گے، جو ا±نہوں نے عوام کی حفاظت اور ملکی سلامتی یقینی بنانے کےلئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے ہوئے دی ہیں۔ یہ دن ان شہدا کو خراج عقیدت ادا کرنے کےلئے اور اپنے فرائض کے حوالے سے ا±ن کی غیر متزلزل لگن کو یاد کرنے کےلئے منایا جاتا ہے۔ جموں کشمیر کے لوگ اپنے پولیس جوانوں اور افسران کی ان لازوال قربانیوں کو کبھی بھول نہیں سکیں گے کیونکہ ان قربانیوں کی وجہ سے ہی ہم امن و سکون سے رہ پارہے ہیں۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

 کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹاکر 60سالہ عوامی مطالبہ پورا کیا / وزیراعظم مودی

Next Post

پولیس اور سی اے پی ایف کے شہیدوں کو لیفٹنٹ گورنر خراجِ عقیدت پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

پولیس اور سی اے پی ایف کے شہیدوں کو لیفٹنٹ گورنر خراجِ عقیدت پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS