Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

چیف سیکرٹری نے پرگتی میدان نئی دہلی میں آئی آئی ٹی ایف میں 41 ویں جے اینڈ کے ڈے منانے کیلئے تقریب کا کیا آغاز

by Indian Times
24/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف سیکرٹری نے پرگتی میدان نئی دہلی میں آئی آئی ٹی ایف میں 41 ویں جے اینڈ کے ڈے منانے کیلئے تقریب کا کیا آغاز
نئی دہلی   انفو   چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے پرگتی میدان میں 41 ویں انڈیا بین الاقوامی تجارتی میلے میں جموں و کشمیر کے دن کو منانے کیلئے تقریب کا آغازکیا ۔ تقریب کا انعقاد یو ٹی کے ثقافتی پروگرام کے ذریعے کیا گیا ۔ ڈاکٹر مہتا جو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے اور دیگر افسران کو جے کے پویلین کا تفصیلی دورہ کرایا گیا جہاں نمائش کیلئے مختلف اسٹال لگائے گئے تھے ۔ میلے میں زائرین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر مہتا نے ان پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر کا دورہ کریں کیونکہ اس خطے میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کی لمبائی اور چوڑائی میں متعدد قدری مقامات موجود ہیں ۔میلہ 14 نومبر کوشروع ہوا اور 27 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا ۔ دُنیا بھر سے لوگوں نے جموں و کشمیر کے پویلین کا دورہ کیا جہاں کاریگروں کے ذریعہ دکھائے گئے نوادرات کو نمائش میں رکھا گیا ۔ محکمہ دستکاری اور ہینڈ لوم کشمیر نے موجودہ تجارتی میلے میں جی آئی سے تصدیق شدہ مصنوعات پر خصوصی توجہ مرکوز کی تھی اس کے علاوہ اس تقریب میں اسکول آف ڈیزائن کشمیر کے ماسٹر دستکاروں کے ذریعے دستکاری کا براہ راست مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جے اینڈ کے بینک قابل ستائش کام کر کر رہا ہے /ڈاکٹر بھاگوت کراڈ

Next Post

انتظامی کونسل نے زائد از 4600 ایف پی ایس ڈیلروںکی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پیشگی ادائیگی کی منظوری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
انتظامی کونسل نے زائد از 4600 ایف پی ایس ڈیلروںکی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پیشگی ادائیگی کی منظوری دی

انتظامی کونسل نے زائد از 4600 ایف پی ایس ڈیلروںکی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پیشگی ادائیگی کی منظوری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS