Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

انتظامی کونسل نے زائد از 4600 ایف پی ایس ڈیلروںکی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پیشگی ادائیگی کی منظوری دی

by Indian Times
24/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

انتظامی کونسل نے زائد از 4600 ایف پی ایس ڈیلروںکی مانگ کو پورا کرنے کیلئے پیشگی ادائیگی کی منظوری دی
جموں   انفو  لفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی قیادت میں منعقدہ انتظامی کونسل ( اے سی ) نے این ایف ایس اے اسکیم کے تحت ماہانہ بنیادوں پر ان کے مارجن کی وجہ سے ایف پی ایس ڈیلرز کے حق میں ایڈوانس ادائیگیوں کی تجویز کو منظوری دی ۔ لفٹینٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بٹھناگر ، جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری ڈکٹر ارون کمار مہتا نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ انتظامی کونسل نے ایف پی ایس ڈیلرز کے مارجن کے حساب سے 75 فیصد مرکزی حصہ کی ایڈوانس ادائیگیوں کو این ایف ایس اے اسکیم کے تحت ماہانہ بنیادوں پر ریوالونگ فنڈ ( فوڈ اناج ) اکاو¿نٹ میں سے منظور کیا ۔ چونکہ این ایف ایس اے کے تحت حکومت ہند کے فنڈز کا بہاو¿ باقاعدہ نہیں ہے اور اید پی ایس ڈیلرز کی طرف سے فئیر پرائس شاپ ڈیلرز کو 180 روپے فی کوئینٹل کے حساب سے کمیشن کی ادائیگی کا مستقل مطالبہ کیا جا رہا تھا اس لئے اے سی کو کمیشن کے طور پر ادائیگی کرنے کا اختیار دیا گیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے پرگتی میدان نئی دہلی میں آئی آئی ٹی ایف میں 41 ویں جے اینڈ کے ڈے منانے کیلئے تقریب کا کیا آغاز

Next Post

چیف سیکرٹری نے ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

چیف سیکرٹری نے ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS