Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سیکرٹری صحت نے 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کا چھٹا ایڈیشن کیاجاری جموںانفو/27جنوری /سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے سول سیکرٹریٹ جموں میں 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کے چھٹاایڈیشن پروجیکٹ ہیڈ 108 ایمرجنسی میڈیکل سروسز جے اینڈ کے اور ایچ اینڈ ایم اِی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر اَفسران کی موجودگی میں جاری کیا۔سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے اِس بات کو سراہا کہ ایمرجنسی ایمبولیٹری سروس 108 نے مریضوں کی دیکھ ریکھ بالخصوص صدمے اور ہنگامی حالات میں مریضوں اور صحت اِداروں کے درمیان فاصلہ کم کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔جموںوکشمیر یوٹی میں اِس سروس کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1,83,380 مریضوں کی خدمت جاچکی ہے۔اہم نگہداشت ایمبولنس ہنگامی او رصدمے میں تربیت یافتہ اَفرادی قوت کے ساتھ کامیابی سے مریضوں کی دیکھ ریکھ کی ضروریات کو پور ا کر رہی ہے اور اس کے آغاز کے بعد سے بہت کم وقت میں کامیابی کی بہت سی داستانیں تخلیق کی گئی ہیں۔ جائے وقوعہ پر اور ایمبولینس کے اندر 108 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز کے ذریعے اب تک 711 ڈیلیوری کامیابی سے کی جا چکی ہے اور 108 نے بھی وبائی امراض کے دوران کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ مزید، 12,092 کووِڈ۔ 19 مثبت مریضوں نے وبائی امراض کے دوران 108 ایمبولینس خدمات حاصل کیں۔سیکرٹری موصوف نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 108 ایمرجنسی ایمبولینس خدمات حاصل کرنے کے لئے بلا جھجک 108 ٹول فری نمبر پر کال کریں ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد اور ایمرجنسی مریضوں کو قریبی ہسپتال لانا جو کہ نجی گاڑی میں انہیں دور کی جگہ پر لے جانے سے بہتر ہے۔جموںوکشمیر میں 24 مارچ 2020 کو جموں و کشمیر میں شروع کی گئی، ایمرجنسی ایمبولینس سروس 108 203 ایمبولینسوں پر مشتمل ہے جس میں 139 جدید لائف سپورٹ سے لیس ہیں جن میں آکسیجن سپورٹ، وینٹی لیٹر، خودکار بیرونی ڈیفبریلیٹر، مریضوں کی بہتر دیکھ دیکھ کے لیے مکمل تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہیں۔ میگزین صحت عامہ کی فراہمی میں عوام میں اعتماد پیدا کرنے اور عام لوگوں کو ان خدمات سے آگاہ کرنے کے قابل بنائے گا۔

by Indian Times
28/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سیکرٹری صحت نے 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کا چھٹا ایڈیشن کیاجاری
جموںانفو/27جنوری /سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے سول سیکرٹریٹ جموں میں 108 فری ایمبولنس سروس میگزین کے چھٹاایڈیشن پروجیکٹ ہیڈ 108 ایمرجنسی میڈیکل سروسز جے اینڈ کے اور ایچ اینڈ ایم اِی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر اَفسران کی موجودگی میں جاری کیا۔سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے اِس بات کو سراہا کہ ایمرجنسی ایمبولیٹری سروس 108 نے مریضوں کی دیکھ ریکھ بالخصوص صدمے اور ہنگامی حالات میں مریضوں اور صحت اِداروں کے درمیان فاصلہ کم کرنے میں اہم کردار اَدا کیا۔جموںوکشمیر یوٹی میں اِس سروس کے آغاز کے بعد سے تقریباً 1,83,380 مریضوں کی خدمت جاچکی ہے۔اہم نگہداشت ایمبولنس ہنگامی او رصدمے میں تربیت یافتہ اَفرادی قوت کے ساتھ کامیابی سے مریضوں کی دیکھ ریکھ کی ضروریات کو پور ا کر رہی ہے اور اس کے آغاز کے بعد سے بہت کم وقت میں کامیابی کی بہت سی داستانیں تخلیق کی گئی ہیں۔ جائے وقوعہ پر اور ایمبولینس کے اندر 108 ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز کے ذریعے اب تک 711 ڈیلیوری کامیابی سے کی جا چکی ہے اور 108 نے بھی وبائی امراض کے دوران کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ مزید، 12,092 کووِڈ۔ 19 مثبت مریضوں نے وبائی امراض کے دوران 108 ایمبولینس خدمات حاصل کیں۔سیکرٹری موصوف نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 108 ایمرجنسی ایمبولینس خدمات حاصل کرنے کے لئے بلا جھجک 108 ٹول فری نمبر پر کال کریں ۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد اور ایمرجنسی مریضوں کو قریبی ہسپتال لانا جو کہ نجی گاڑی میں انہیں دور کی جگہ پر لے جانے سے بہتر ہے۔جموںوکشمیر میں 24 مارچ 2020 کو جموں و کشمیر میں شروع کی گئی، ایمرجنسی ایمبولینس سروس 108 203 ایمبولینسوں پر مشتمل ہے جس میں 139 جدید لائف سپورٹ سے لیس ہیں جن میں آکسیجن سپورٹ، وینٹی لیٹر، خودکار بیرونی ڈیفبریلیٹر، مریضوں کی بہتر دیکھ دیکھ کے لیے مکمل تربیت یافتہ پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہیں۔ میگزین صحت عامہ کی فراہمی میں عوام میں اعتماد پیدا کرنے اور عام لوگوں کو ان خدمات سے آگاہ کرنے کے قابل بنائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈولو نے پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کا لیاجائزہ

Next Post

 لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈھنگری کے بہادروں کو یادکیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
 لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈھنگری کے بہادروں کو یادکیا

 لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈھنگری کے بہادروں کو یادکیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS