Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے صوبہ جموں میں کلسٹروں کے قیام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Indian Times
28/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے صوبہ جموں میں کلسٹروں کے قیام کی پیش رفت کا جائزہ لیا
جموں/انفو/وائس چیئرپرسن جموںوکشمیر کھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بورڈ ( کے وِی آئی بی ) ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے روایتی صنعتوں کی بحالی کے لئے فنڈز سکیم ( ایس ایف یو آر ٹی آئی ) کے تحت صوبہ جموں میں کلسٹروں کے قیام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں سیکرٹری / چیف ایگزیکٹیو آفیسر فارق قاضی ، ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ( سکیمز) مظفر عبدالناصر علاقبند، ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسر جموں ڈویژن تلک راج اور کے وِی آئی بی کے دیگر سینئر اَفسران کے علاوہ سکاسٹ جموں ( ٹیکنیکل ایجنسی ) کے نمائندوں ، جے اینڈ کے آئی ٹی سی او اور ماسٹر جی بی کیپنگ کلسٹر سانبہ اور بانہال مگس پالن کلسٹررام بن کی عمل آوری ایجنسیوں نے شرکت کی۔میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ تین بی کیپنگ کلسٹروں بشمول ماسٹر بی کیپنگ کلسٹر ضلع سانبہ ، کیلاش کنڈ سدھ مہادیو بی کیپنگ کلسٹرضلع ڈوڈہ اور بانہال، بی کیپنگ کلسٹر ضلع رام بن کا قیام ڈویژن میں کیا جارہا ہے جس کی لاگت 4.08 کروڑ روپے ہے ۔وائس چیئرپرسن نے تمام شراکت داروں سے کہا کہ وہ کلسٹروں کو جلد اَز جلد فعال کرنے کے لئے مربوط کوششیں کریں ۔ اُنہوں نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ کلسٹروں کو آپریشنل کرنے سے ان کلسٹروں سے وابستہ زائد اَز 600 مگس پالن اَفراد مستفید ہوں گے۔مزید برآں ، اُنہوں نے عمل آوری ایجنسیوں اور تکنیکی ایجنسی سے کہا کہ وہ مئی 2023ءکے مہینے کے دوران تمام لفٹ اوور پروگراموں( تربیتی پروگراموں ، بیداری پروگراموں)کی ہارڈ اینڈ سافٹ اقدام کے تحت آرگنائزیشن کو یقینی بنائیں تاکہ کلسٹروں کو فعال بنایا جاسکے۔سیکرٹری سی اِی او جموںوکشمیر کے وِی آئی بی نے اِس بات پر روشنی ڈالی کہ کلسٹر کا مقصد روایتی صنعتوں اور کاریگروں کو کلسٹروں میں منظم کرنا ہے تاکہ اُنہیں مسابقتی بنایا جاسکے ، ان کی طویل مدتی دیرپا کے لئے مدد فراہم کی جاسکے اور نئی مصنوعات کے لئے تعاون فراہم کر کے ایسے کلسٹروں کی مارکیٹی بلٹی، ڈیزائن میں اقدام، بہتر پیکیجنگ اور مارکیٹنگ کے بنیادی ڈھانچے مین بھی بہتری کو بڑھایا جاسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہماری چھوٹی سی کوشش بہت سے معصوم لوگوں کو استحصال سے بچا سکتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

مرکزی وزیر مملکت درشنا جردوش نے سلسلہ وار میٹنگوں کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر مملکت درشنا جردوش نے سلسلہ وار میٹنگوں کی صدارت کی

مرکزی وزیر مملکت درشنا جردوش نے سلسلہ وار میٹنگوں کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS