Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

فولاد کی وزارت نے گتی شکتی کیلئے قومی پورٹل پر خود کو پیش کیا

by Indian Times
29/06/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی// فولاد کی وزارت نے اسپیس ایپلی کیشن اور جیو انفارمیٹکس کے لئے بھاسکر اچاریہ نیشنل انسٹی ٹیو ٹ(بی آئی ایس اے جی-این) کی مدد سے پی ایم گتی شکتی پورٹل (نیشنل ماسٹر پلان پورٹل) پرخود کو پیش کیا ہے۔اس نے فولاد کی وزارت کے انتظامی کنٹرول کے تحت سی پی ایس ایز کے تمام اسٹیل پلانٹس کے اپلوڈنگ جیو مقامات کے ساتھ ڈاٹا کا پہلا لیئر تشکیل دیا ہے۔

اسٹیل کی وزارت کے انتظامی کنٹرول کے تحت ان سی پی ایس ایز کی تمام کانوں کے جیو لوکیشن بھی اپلوڈڈ کے عمل سے گزر رہے ہیں ۔بی آئی ایس اے جی-این نے ایک ایپلی کیشن تیار کی ہے جس کے ذریعہ اسٹیل کی وزارت بڑے شراکت داروں سمیت دو ہزار سے زیادہ اسٹیل یونٹس کے ان جیو لوکیشن کو اپلوڈ کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں جو ملک میں کام کررہے ہیں ۔مستقبل میں جیو لوکیشن کے ساتھ یہ بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے کہ تمام یونٹس / کانوں کی پیداواری صلاحیت ،پیداوار کی تفصیلات جیسی دیگر موجودہ معلومات کو اپلوڈ کیا جائے۔

اس کے علاوہ اسٹیل کی وزارت نےپی ایم گتی شکتی کے مقصد کے عین مطابق 38 انتہائی اثر والے پروجیکٹس کی نشاندہی کی ہے تاکہ کثیر ماڈل کنکٹوٹی کو فروغ دیا جاسکےاورنہ دکھائی دینے والی بنیادی ڈھانچے کی کمیوں کو دور کیا جاسکے۔ریلوے لائنس کی مجوزہ توسیع ،نئے ان لینڈ آبی شاہراہوں ،سڑکوں ، بندرگاہوں ،گیس پائپ لائن ،کنکٹوٹی اور ہوائی اڈوں/ہوائی پٹیوں کی تعمیر کے نتیجے میں ضروری ساز و سامان کے حل میں مدد ملے گی تاکہ اسٹیل کے سیکٹر کو 2030-31 تک اس کے اہداف کے حصول تک پہنچایا جاسکے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اکتوبر 2021 میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے گتی شکتی-

نیشنل ماسٹر پلان کا آغاز کیا تھا ۔ اس کا مقصد مختلف وزارتوں کو یکجاں کرنا اور بنیادی ڈھانچے کے کنکٹوٹی پروجیکٹوں کا منصوبہ بند اور مربوط نفاذ کرنا تھا ،یہ مختلف وزارتوں اورریاستوں کی بنیادی ڈھانچوں میں شامل کیا جائےگا اور مقامی منصوبہ بندی کے آلات سمیت وسیع پیمانے پر ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بینکنگ شعبہ میں ہونے والی بہتری سے سب کو فائدہ مل رہا ہے/امیت شاہ

Next Post

ملک میں تیار کردہ جدید ہلکا ہیلی کاپٹر ایم III بھارتی کوسٹ گارڈ میں شامل

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post

ملک میں تیار کردہ جدید ہلکا ہیلی کاپٹر ایم III بھارتی کوسٹ گارڈ میں شامل

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS