Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شیتل نندا نے رام بن میں پریشا پھولواری ، بچوں کی دیکھ بھال ، گود لینے کے مراکز کا کیا افتتاح

by Indian Times
30/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیتل نندا نے رام بن میں پریشا پھولواری ، بچوں کی دیکھ بھال ، گود لینے کے مراکز کا کیا افتتاح
رام بن/انفو/کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود شیتل نندا جو رام بن ضلع کے ایک روزہ دورے پر ہیں ، نے آج یہاں لڑکیوں کیلئے نئے کھلے چائلڈ کئیر انسٹی ٹیوشن ’ پریشا ‘ اور خصوصی گود لینے والی ایجنسی ’ پھولواری ‘ کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت اسلام ، پی او آئی سی ڈی ایس جہانگیر ہاشمی ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر لال چند ،اے سی آر گیاس الحق ، ضلع سماجی بہبود آفیسر رام بن راہول گپتا ، تحصیلدار ، سی ڈی پی او رام بن سمیت دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔ چائلڈ کئیر انسٹی ٹیوشن فار گرلز ’ پریشا ‘ کا افتتاح کرنے کے بعد کمشنر سیکرٹری نے احاطے کا چکر لگایا اور کمرے اور پینٹری سمیت دستیاب سہولیات کا معائینہ کیا ۔ چندر کوٹ میں مستحقین میں بیٹی بچاو¿ بیٹی پڑھاو¿ اور پوشن ابھیان کے تحت شیشو اور نیو ٹریشن کٹس تقسیم کرتے ہوئے شیتل نندا نے آنگن واڑی مراکز کو ان اسکولوں کے ساتھ ملانے کی ہدایت جاری کی جہاں کنڈر گارڈن ایک دوسرے کے 200 میٹر کے اندر منظور کئے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے کمشنر سیکرٹری کو یقین دلایا کہ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے ایک مشق کی جائے گی کہ آنگن واڑی مراکز اور نئے کنڈر گارڈن جو قریب میں ہیں 6 سال سے کم عمر کے بچوں کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے مل جائیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شیتل نندا نے رام بن کا دورہ کیا

Next Post

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

مِنگا شیرپا نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS