Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے مسلح افواج کے ریٹائیرڈ افسران سے ملاقات کی

by Indian Times
09/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 8 دسمبر /انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے پیر کو لوک بھون جموں میں مسلح افواج کے ریٹائیرڈ افسران ( ویٹرنز ) سے ملاقات کی ۔ انہوں نے مسلح افواج کا شکریہ ادا کیا اور شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ قوم ہمیشہ فوجیوں کی قربانیوں کی مقروض رہے گی ۔ لیفٹنٹ گورنر نے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ کیلئے سخاوت کے ساتھ چندہ عطا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ 7 دسمبر 2025 کو منایا جانے والا آرمڈ فورسز فلیگ ڈے شہریوں کو یاد دلاتا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکاروں کی فلاح و بہبود قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور ہر فرد کو قوم کی سالمیت کے محافظ مسلح افواج کی حمایت کیلئے اپنا حصہ ڈالناچاہئیے ۔ لفٹینٹ گورنر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ فنڈ خدمت انجام دینے والے اہلکاروں ، ان کے خاندانوں ، سابق فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کیا جائے گا ۔ تقریب میں بریگیڈئیر چِب ( ریٹائیرڈ ) ، ڈائریکٹر سینک ویلفئر ڈیپارٹمنٹ چندراکر بھارتی ، پرنسپل سیکرٹری ہوم ، سابق فوجی اور سینک ویلفئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

غریبوں کی زندگیوں میں تاریخی تبدیلی لانے کیلئے پرعزم /لیفٹنٹ گورنر 

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر آر اِی آر اے ایکٹ کی عمل آوری کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر آر اِی آر اے ایکٹ کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر آر اِی آر اے ایکٹ کی عمل آوری کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS