Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف سیکرٹر ی نے وادی میں اے ٹی ایف اور پیٹرولیم مصنوعات کے سٹاک پوزیشن کا جائزہ لیا

کہا، بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کیلئے اے ٹی ایف سٹاک کو مستحکم کیا جائے

by Indian Times
14/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر//انفو//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج یہاں وادی میں اے ٹی ایف سمیت پیٹرولیم مصنوعات کے سٹاک پوزیشن کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں فائنانشل کمشنر ( اے سی ایس ) داخلہ ، صوبائی کمشنر کشمیر ، سیکرٹری خوراک ، شہری رسدات اور امورِ صارفین اور آئی جی پی ٹریفک جموںوکشمیر اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے حج پروازوں اور اِس برس مصروف سیاحتی سیزن کے نتیجے کے طورپر سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈ ے پر ہوائی ٹریفک میں اِضافے پر غور و خوض کرتے ہوئے کہا کہ ایوی ایشن ٹربائن فیول ( اے ٹی ایف ) کے سٹاک پوزیشن کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ چیف سیکرٹری نے صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے آئی جی پی ٹریفک سے کہا کہ وہ قاضی گنڈ سے دوپہر 2بجے تک خالی اے ٹی ایف ٹرکوں کے باہر نکلنے کی سہولیت فراہم کریںتاکہ وادی میں تازہ اے ٹی ایف سٹاک کو واپس لایا جاسکے۔دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری کورسوئی گیس سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کے سٹاک پوزیشن کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی اور بتایا گیا کہ تمام اشیاء کاذخیرہ مطلوبہ سطح پر رکھا جارہا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں فارسٹ ڈویژن کا دیہات کو ہریالی کیلئے

Next Post

جموں و کشمیرترقی کی راہ پر گامزن

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بھارتی کوسٹ گارڈ نے ڈوبتے جہاز کے عملے کے 22 ارکان کی جان بچائی

جموں و کشمیرترقی کی راہ پر گامزن

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS