Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

یوم جمہوریہ کی آمد کے پیش نظر پیشگی سیکورٹی اقدامات

by Indian Times
23/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….۲۲،دسمبر….جے کے این ایس …..سیکورٹی فورسز نے بخشی اسٹیڈیم سری نگر کے قریب واقع علاقوں میں پیرکی صبح تلاشی لی، جو کشمیر میں26جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریبات کا مرکزی مقام ہونے والا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق امیراکدل اور مہاراجہ بازار کے گنجان آباد کاروباری علاقوں کے کچھ رہائشی یونٹوں میں کسی بھی دھماکہ خیز مواد یا اسلحہ اور گولہ بارود کو تلاش کرنے کےلئے سونگھنے والے کتوں اور میٹل ڈیٹیکٹرز کو کام میں لگایا گیا تھا۔حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو تلاشی کے دوران کوئی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تخریب کاری کےخلاف چیکنگ اور تلاشیاں بخشی اسٹیڈیم کے قریب واقع علاقوں میں کی گئیں، جو کشمیر میں یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کی تقریبات کا مرکزی مقام ہے۔لال چوک پر واقع کلاک ٹاور، جو گزشتہ 4 سالوں میں سیاحوں کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے۔سیکورٹی حکام نے بعدازاں بتایاکہ یہ معمول کی چیکنگ اورتلاشی کارروائی تھی ،جس کا مقصد یومیہ جمہوریہ کے پیش نظر قبل ازوقت لازمی اقدامات پرتوجہ مرکوز کرنا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک اور سماج دشمن سرگرمیوں کی مکمل سرکوبی ترجیح:ڈی جی پی نلین پربھات

Next Post

خواجہ غریب نواز کی درگاہ امن ، بھائی چارے ، اخوت اور سکون کی جگہ ہے ….کرن ریججو

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
 انتخابی کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہی ہےکرن رجیجو

خواجہ غریب نواز کی درگاہ امن ، بھائی چارے ، اخوت اور سکون کی جگہ ہے ....کرن ریججو

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS