Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

چیف سیکرٹری نے جموں و کشمیر ٹیبلو کے دستے کو جمہوریہ ڈے 2026 کیلئے روانہ کیا

by Indian Times
15/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 14 جنوری /انفو/چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے جموں و کشمیر ٹیبلو کے فنکاروں کے دستے کو روانہ کیا جو جمہوریہ ڈے پریڈ 2026 کے دوران نئی دہلی کے کرتاویہ پتھ پر پرفارم کریں گے ۔ یہ فنکار یونین ٹیر یٹری کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی سطح پر جموں و کشمیر ٹیبلو کا حصہ ہوں گے ۔ فلیگ آف تقریب جموں کے کے ایل سیگل ہال میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں پرنسپل سیکرٹری کلچر ، جے کے اے اے سی ایل کے سیکرٹری ، جے کے اے اے سی ایل کی ایڈیشنل سیکرٹریز کے علاوہ جے کے اے اے سی ایل کے دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔ جمہوریہ ڈے پریڈ 2026 میں جموں و کشمیر کا ٹیبلو یونین ٹیر یٹری کی مشہور دستکاریوں اور لوک روایات کا ایک رنگین امتزاج پیش کرے گا ۔ اس میں پشمینہ بنائی ، اخروٹ کی لکڑی کی تراش خراش ، قالین بنائی ، پیپر ماشی ، تانبے کے برتن اور بسوہلی منی ایچر پینٹنگز جیسی مشہور دستکاریاں دکھائی جائیں گی جو نسلوں کی بہتر کاریگری کو عکاس کرتی ہیں ۔ فلیگ آف تقریب نے فخر کا ایک لمحہ نمایاں کیا جب آرٹسٹس نے 2026 کے یومِ جمہوریہ پر قوم کے سامنے جموں و کشمیر کی بھر پور ثقافتی وراثت کو پیش کرنے کی تیاری کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مضبوط اور خوشحال قوم کی تعمیر کیلئے میری حکومت پرعزم /وزیر اعظم مودی

Next Post

ستیش شرما نے کھیلو انڈیا بیچ گیمز 2026 کے میڈل ونرز کو فیسلیٹیٹڈ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ستیش شرما نے کھیلو انڈیا بیچ گیمز 2026 کے میڈل ونرز کو فیسلیٹیٹڈ کیا

ستیش شرما نے کھیلو انڈیا بیچ گیمز 2026 کے میڈل ونرز کو فیسلیٹیٹڈ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS