Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

خالی آسامیوں کو پُر کرنے کی پیش رفت کو مربوط کرنے کیلئے ٹاسک فورس/ جتیندر سنگھ

by Indian Times
15/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی// مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سائنس اور ٹیکنالوجی ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج مطلع کیا کہ ‘ رکروٹمنٹ پلان کے مطابق خالی آسامیوں کو پر کرنے کی پیش رفت کو مربوط کرنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ڈی او پی ٹی، ڈی اے آر پی جی اور محکمہ پنشن کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ یہ میٹنگ وزیر اعظم جناب نریندر

مودی کی طرف سے اگلے 1.5 سالوں میں مشن موڈ میں 10 لاکھ لوگوں کو بھرتی کرنے کی ہدایت کے تناظر میں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا، تمام وزارتوں/محکموں سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ دسمبر 2023 تک تازہ ترین اسامیوں کو پُر کرنے کا منصوبہ بنائیں۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ڈی او پی ٹی کے افسران، خاص طور پر سی ایس ڈویژن اور یو پی ایس سی کی بھی تعریف کی جنہوں نے ایک ہی بار میں 8,000 سے زیادہ سرکاری ملازمین کو بڑے پیمانے پر ترقی دینے کے لیے سخت محنت کی۔ سینٹرل سیکریٹریٹ سروس (سی ایس ایس(، سینٹرل سیکریٹریٹ اسٹینوگرافرز سروس (سی ایس ایس ایس) اور سینٹرل سیکریٹریٹ کلریکل سروس (سی ایس سی ایس) سے تعلق رکھنے والے ان ملازمین کی بڑے پیمانے پر پروموشن کے احکامات یکم جولائی 2022 سے پہلے لاگو ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا، یہ ایک بہت بڑا کام تھا کیونکہ اس میں تینوں محکموں کے کے تمام درجات میں سلیکٹ لسٹوں کی تیاری شامل تھی جو 5-10 سالوں سے زیر التواء تھیں۔ سپریم کورٹ آف انڈیا میں زیر التواء قانونی چارہ جوئی کی وجہ سے تمام گریڈوں میں تینوں خدمات میں ترقیاں روک دی گئیں۔ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ای فائل ورژن 7.2 کو اپنانے کے 6 ماہ کے اندر ای-آفس موڈ میں 70 فیصد کام کرنے کے لیے ڈی او پی ٹی کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ سی وی سی، سی آئی سی وغیرہ سے متعلق کچھ حساس فائلوں کو چھوڑ کر 100 فیصد ای-آفس تعمیل حاصل کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر زراعت نے (ای نام)کے تحت پلیٹ فارم آف پلیٹ فارم کا آغاز کیا

Next Post

حکومت سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی/ اجے بھٹ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
حکومت سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی/ اجے بھٹ

حکومت سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی/ اجے بھٹ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS