Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

پنتھہ چوک،صدر کوٹ اور دیگر مقامات پر پتھر کی کان کنی کو طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی گئی ہے/ نائب وزیر اعلیٰ

by Indian Times
12/02/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/11فروری /انفو/نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے کہا کہ پنتھہ چوک سری نگر ، صدر کوٹ بالا بانڈی پورہ اور دیگر متعلقہ مقامات پر روایتی کان کنی کی سرگرمیوں کی بحالی کے طریقہ کار کو جانچنے اور حتمی شکل دینے کیلئے ایک ہائی لیول ملٹی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی قائم کی گئی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ نے یہ بات قانون ساز حسنین مسعودی کے ایوان میں اُٹھائے گئے سوال کے جواب میں بتائی ۔ اُنہوں نے کہا کہ کمیٹی نے اس معاملے پر متعلقہ محکموں کے ساتھ متعدد میٹنگیں منعقد کی ہیں اور کمیٹی جلد از جلد اَپنی سفارشات پیش کرے گی ۔ اُنہوں نے ایوا ن کو مطلع کیا کہ جب کمیٹی اپنی رپورٹ تیار کر لے گی تو اسے متعلقہ ایم ایل اے اراکین کے ساتھ اشتراک کیا جائے گا۔ اِس کے بعد ہی اس کی حتمی رپورٹ /تجویز حکومت کو پیش کی جائے گی ۔ نائب وزیرا علیٰ نے رِی ہیبلی ٹیشن کے لئے کہا کہ سابقہ مالکان کو ری ہبیلیٹ کرنے کیلئے محکمہ کو انفرادی کواریوں کو ، جو محکمہ کے لیگیسی ڈیٹا کے مطابق آبائی طور پر قبضہ شدہ علاقوں میں واقع ہیں اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی تصدیق شدہ ہیں ، ملا کر کواری کلسٹر قرار دیا گیا تا کہ انہیں کواری لائسنس کیلئے غور کیا جا سکے ۔ اس کے بعد محکمہ نے پلوامہ ضلع میں لیتھ پورہ ، منڈک پال ، کھریو اور ووین میں 10 کواری بیلٹس کو کواری کلسٹر قرار دیا اور ہدایات دیں کہ منظور شدہ مائننگ پلان ، ماحولیاتی کلیئرنس اور کنسنٹ ٹو اپریٹ متعلقہ اتھارٹیوں سے حاصل کر کے سابقہ کواری مالکان کے حق میں کواری لائسنس کی رسمی منظوری کیلئے پیش کیا جائے جن میں سے 3 کلسٹر واپس لے لئے گئے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ تا ہم اب تک مذکورہ کلسٹرز کے کسی بھی درخواست گذار نے ماحولیاتی کلیئرنس ، کنسنٹ ٹو آپریٹ اور دیگرشراک دار محکموں کی این او سیز متعلقہ اتھارٹیوںسے حاصل نہیں کیں جس کی وجہ سے ان کے حق میں کواری لائسنس کی رسمی منظوری نہیں ہو سکی ۔ اِس کے علاوہ سابقہ کوئری مالکان کی روزی روٹی فراہم کرنے کے لئے لیتھ پورہ، لدو، منڈک پل، کھریو اور ووین میں محکمہ نے وقتاً فوقتاً کوئری سائٹس پر دستیاب ڈھیلے مواد کے نکالنے کے اِجازت نامے جاری کئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صرف درست زمینی ریکارڈ کو ڈیجیٹل کیا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایوان کو یقین دِلایا

Next Post

زینہ پورہ حلقہ اِنتخاب کیلئے نئی لِفٹ اری گیشن سکیم منظور/ جاوید رانا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
زینہ پورہ حلقہ اِنتخاب کیلئے نئی لِفٹ اری گیشن سکیم منظور/ جاوید رانا

زینہ پورہ حلقہ اِنتخاب کیلئے نئی لِفٹ اری گیشن سکیم منظور/ جاوید رانا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS