Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

زینہ پورہ حلقہ اِنتخاب کیلئے نئی لِفٹ اری گیشن سکیم منظور/ جاوید رانا

by Indian Times
12/02/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/11فروری /انفو/وزیربرائے جل شکتی جاوید احمد رانا نے ایوان کو آگاہ کیا کہ حکومت نے زینہ پورہ حلقہ اِنتخاب کے لئے ایک نئی لِفٹ اری گیشن سکیم ( ایل آئی ایس)کو منظور ی دی ہے جس کا مقصد علاقے میں آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنا ہے۔وزیرموصوف نے یہ بات ایوان میں رُکن اسمبلی شوکت حسین گنائی کی طرف اُٹھائے گئے لِفٹ اری گیشن سکیم سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بتائی ۔جاوید رانا نے بتایا کہ ’ایل آئی ایس ہیف لونی پورہ شوپیان‘ کی تعمیر کو نبارڈآر آئی ڈِی ایف ۔ XXXI کے تحت 239.00 لاکھ روپے کی منظور شدہ لاگت سے منظوری دی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ سکیم 50 ہیکٹر قابلِ کاشت رقبہ (سی سی اے) کو سیراب کرے گی جس سے زرعی اراضی کو یقینی آبپاشی کی سہویقینی فراہم ہوگی۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ اس سکیم کو 2029 ءتک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔اِ س ضمن میں ارکان اسمبلی غلام محی الدین میر، ایم وائی تاریگامی اور شبیر احمد کُلے نے ضمنی سوالات اُٹھائے۔وزیر موصوف نے اُٹھائے گئے خدشات کے جواب میںکہا کہ آبپاشی سکیموں کی جدید کاری حکومت کے زیر غورہے اور جموں و کشمیر میں بالخصوص دیہی اور زرعی لحاظ سے اہم حلقوں میں آبپاشی کی سہولیات کو مضبوط بنانے کے لئے ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پنتھہ چوک،صدر کوٹ اور دیگر مقامات پر پتھر کی کان کنی کو طریقہ کار کو حتمی شکل دینے کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی گئی ہے/ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

چیف سکریٹری کا موثر نفاذِ لیبر کوڈز کے لیے آگاہی اور تربیت پر زور

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سکریٹری کا موثر نفاذِ لیبر کوڈز کے لیے آگاہی اور تربیت پر زور

چیف سکریٹری کا موثر نفاذِ لیبر کوڈز کے لیے آگاہی اور تربیت پر زور

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS