Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

by Indian Times
19/03/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر18..مارچ.. ایس این این.. مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے چلتے وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ زائید بن زائید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو جس دوران نریندر مودی نے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول قرار دیا ۔ سٹار نیوز یٹ ورک کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ زائید بن زائید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایک سرکاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے آبنائے ہرمز میں محفوظ اور بلا رکاوٹ بحری آمدورفت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا، جو عالمی توانائی سپلائی کیلئے نہایت اہم سمندری راستہ ہے۔ وزیراعظم مودی نے اس موقع پر یو اے ای پر ہونے والے حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کی جلد بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب مغربی ایشیا میں جاری تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کی صورتحال کشیدہ ہے اور عالمی سطح پر توانائی کی ترسیل کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت اور یو اے ای کے درمیان یہ سفارتی رابطہ نہ صرف دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے بلکہ خطے میں استحکام اور عالمی توانائی سیکورٹی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS