Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بینکنگ شعبہ میں ہونے والی بہتری سے سب کو فائدہ مل رہا ہے/امیت شاہ

by Indian Times
29/06/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

احمد آباد نئی دہلی//بھارت آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے اور 25 سال بعد آزادی کا صد سالہ جشن منائے گا، ایسی صورت حال میں، وزیر اعظم نریندر مودی نے سہکار سے سمردھی (تعاون کے ذریعے خوشحالی) کا عزم قوم کے سامنے رکھا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بینکنگ سیکٹر میں اصلاحات کی وجہ سے شہریوں کو بینکنگ خدمات کا فائدہ مل رہا ہے مودی نے کواپریٹو سیکٹر کو ملک کی خوشحالی اور اقتصادی ترقی میں تعاون کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

آج گجرات کے سہکاری مہاکمب میں 70 سال مکمل کرنے کے بعد یہ زرعی بینک 71 ویں سال میں داخل ہو رہا ہے اور میں ، کسانوں اور بینک سے وابستہ دیگر لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔گجرات اسٹیٹ کواپریٹو ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ بینک لمیٹیڈ، جسے کھیتی بینک کے نام سے جانا جاتا ہے، 1951 ءمیں قائم کیا گیا تھا اور اس کا قیام تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔سردار پٹیل کی تحریک اور پوربندر کے شہزادے ادے بھان سنگھ جی کی کوششوں سے ہزاروں کسان زمین کے مالک بن گئے اور اس زرعی بینک نے کسانوں کو زمین کا مالک بنانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

کھیتی بینک نے بہت سے کسانوں کو ساہوکاروں کے چنگل سے آزاد کرایا ہے اور اس زرعی بینک نے گجرات کے زراعت کے سیکٹر میں وسیع تعاون کیا ہے۔کھیتی بینک زراعت کے بنیادی ڈھانچے کے لئے گجرات میں کسانوں کو درمیانی اور طویل مدتی قرض فراہم کر رہا ہے۔نبارڈ کے قیام کے بعد زرعی بینکوں کی نوعیت میں قدرے تبدیلی آئی اور زراعت کے ساتھ ساتھ ان بینکوں نے دیہی ترقی، کاٹیج انڈسٹریز، ڈیری اور خود روزگار کے لئے قرضے دینا شروع کردیے۔داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے احمد آباد میں منعقدہ گجرات اسٹیٹ کواپریٹو ایگریکلچر اینڈ رورل ڈیولپمنٹ بینک لمیٹڈ کی 70 ویں اے جی ایم سے خطاب کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ آج بھارت آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے اور 25 سال بعد آزادی کا صد سالہ جشن منائے گا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سہکار سے سمردھی (تعاون کے ذریعے خوشحالی) کا عزم قوم کے سامنے رکھا ہے۔ جناب مودی نے کواپریٹو سیکٹر کو ملک کی خوشحالی اور اقتصادی ترقی میں تعاون کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ آج، گجرات کے سہکاری مہاکمب میں 70 سال مکمل کرنے کے بعد، یہ زرعی بینک 71 ویں سال میں داخل ہو رہا ہے۔ میں ، اس موقع پر کسانوں اور بینک سے جڑے دیگر لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بائیڈن7سربراہی اجلاس میںوزیر اعظم کے پاس خود چل کر آئے

Next Post

فولاد کی وزارت نے گتی شکتی کیلئے قومی پورٹل پر خود کو پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post

فولاد کی وزارت نے گتی شکتی کیلئے قومی پورٹل پر خود کو پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS