Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

‘لولو مال ‘میں نماز ادا کرنے کے الزام میں چار گرفتار

by Indian Times
20/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لکھنو//لکھنو پولیس نے لولو مال میں نماز پڑھنے کے الزام میں اندرا نگر کے محمد ریحان، لکھیم پور کھیری کے الطاف خان، خرم نگر کے محمد لقمان اور سیتا پور کے نعمان کو گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ۱۳؍ جولائی کو لولو مال میں بغیر اجازت کے نماز ادا کرتے ہوئے ۸؍نوجوانوں کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس کے بعد یہ معاملہ ملک گیر سطح پر موضوع بحث بن گیا اور سخت گیر ہندو تنظیموں نے لولو مال میں ہنومان چالیسہ پڑھنے کی بات کہی۔

لولو مال افتتاح کے بعد سے ہی تنازعات کا شکار ہے، مال کے ایک حصے میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہندو تنظیموں کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں بھی مال میں ہنومان چالیسا پڑھنے دیا جائے۔وہیں دوسری جانب ‘لولو مال میں پریاگ راج کے مہنت پرم ہنس داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے لیکن پولیس نے انہیں روک کر واپس بھیج دیا اس دوران مہنت نے صحافیوں سے بات

کرتے ہوئے کہا کہ ‘لولو مال کی شُدھی کرن کے لیے آیا تھا اس کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ منتر پڑھوں گا تو مال شُدھ ہوجائے گا۔اس درمیان اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اپنے بیان میں کہا کہ لولو مال کو غیر ضروری بیانات کے ذریعہ سیاست کا اڈہ بنایا جارہا ہے یہ نہیں ہونا چاہیے۔ اس کے لیے احتجاج کرنے والوں کے خلاف پولیس انتظامیہ سخت کارروئی کرے۔ لکھنؤ انتظامیہ سے بار بار کہا گیا ہے کہ اس حوالے سخت کارروائی کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرقہ وارانہ ماحول بنانے والے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کرناٹک کانگریس نے دروپدی مرمو کے خلاف انتخابی کمیشن سے شکایت کی

Next Post

نوپور شرما کے قتل کی مبینہ سازش

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
نوپور شرما کے قتل کی مبینہ سازش

نوپور شرما کے قتل کی مبینہ سازش

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS