Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سابق رکن اسمبلی نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
21/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//انفو//سابق رکن اسمبلی سریندر چودھری نے آج یہاں راج بھون میں لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ سابق رکن اسمبلی نے لفٹینٹ گورنر کو عوامی فلاح و بہبود خاص طور پر جموں و کشمیر کے نوجوانوں سے متعلق متعدد مسائل سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے منریگا کی ادائیگیوں سے متعلق مسائل کو اجاگر کرنے کے علاوہ مسلح افواج میں بھرتی مہم چلانے کا مطالبہ کیا ۔

لفٹینٹ گورنر نے مسٹر چودھری کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یو ٹی انتظامیہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو کافی مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مشن یوتھ کی مختلف اسکیموں اور پروگراموں کے ذریعے ہمارے کاروباری نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کو مستحکم معاش قائم کرنے میں سہولت فراہم کی جا رہی ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے سابق رکن اسمبلی کو ان کی طرف سے پیش کردہ حقیقی مسائل کے ازالے کا یقین دلایا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ٹیکہ کاری کے 200کروڑ کے ہندسے کو پارکرنا آسان نہ تھا

Next Post

چیف سیکرٹری نے فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ای ۔ سروسز کا آغاز کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ای ۔ سروسز کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ ای ۔ سروسز کا آغاز کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS