Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن// لیجئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن میں بھی کرونا کے شکار ہوگئے ہیں ہیں ان کی پازیٹیو ہونے کی خبر ہر تصدیق شدہ ہے:-وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ‘امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کرین ژاں پیئر نے بتایا کہ جو بائیڈن کو ‘ہلکی علامات ظاہر ہوئی تھیں اور انہوں نے اینٹی وائرل دوا پیکلووڈ کا استعمال شروع کردیا تھا۔

پریس سیکریٹری کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن ‘وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ کریں گے اور یہیں سے تمام وقت اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔وہ صبح سے وائٹ ہاؤس کے ارکان کے ساتھ فون پر رابطے میں ہیں، اور وائٹ ہاؤس میں طے شدہ میٹنگز میں فون اور زوم کے ذریعے اپنی رہائش گاہ سے شرکت کریں گے۔رپورٹ کے مطابق 79 سالہ جو بائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں۔ انہوں نے فائزر کی ویکسین لگوائی تھی جبکہ ستمبر اور مارچ میں اضافی بوسٹرز ڈوز بھی دی گئی تھی۔

جو بائیڈن سے قبل کئی عالمی رہنما کورونا وائرس کا شکار وہ چکے ہیں جن میں سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن، فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں اور کئی اعلیٰ رہنما اور عہدیدار شامل ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اکتوبر 2020 میں کورونا کا شکار ہوئے تھے تاہم اس وقت ویکسین دستیاب نہیں تھی اور اس وائرس سے بچاؤ کے لیے بھی ابھی زیادہ پیش رفت نہیں ہوئی تھی۔

وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انہیں تجرباتی طور پر اینٹی باڈیز دی گئیں اور خون میں آکسیجن کی خطرناک حد تک کمی کو دور کرنے کے لیے سٹیرائیڈ بھی دیے گئے تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ تین دن والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں زیرعلاج رہے تھے

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہینلے انڈیکس نے پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا میں چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا

Next Post

طالبان کے قبضے کے بعد سےافغانستان میں خواتین کے حقوق میں کمی آئی/ اقوام متحدہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
طالبان کے قبضے کے بعد سےافغانستان میں خواتین کے حقوق میں کمی آئی/ اقوام متحدہ

طالبان کے قبضے کے بعد سےافغانستان میں خواتین کے حقوق میں کمی آئی/ اقوام متحدہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS