Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

وزیر داخلہ نے شہریوں سے ‘ ہر گھر ترنگا مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی// مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امیت شاہ نے جمعہ کو ہم وطنوں سے آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران اپنے گھروں سے ترنگا لہرا کر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کی گئی ‘ہر گھر ترنگا مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی۔ شاہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ 13 سے 15 اگست تک اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں۔

شاہ نے یہ اپیل سلسلہ وار ٹویٹس کے ذریعے کی اور کہا، ’’ہمارا قومی پرچم نہ صرف ہر ہندوستانی کو متحد کرتا ہے بلکہ قوم کے تئیں ان کی عقیدت کے جذبے کو بھی مضبوط کرتا ہے۔ 22 جولائی 1947 کو قومی پرچم کے طور پر ترنگے کی موجودہ شکل اختیار کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران ‘ہر گھر ترنگا مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کے ساتھ، شاہ نے کہا، ملک بھر میں تقریباً 20 کروڑ گھروں میں ترنگا لہرایا جائے گا، جو شہریوں بالخصوص نوجوانوں میں حب الوطنی کے شعلے کو مزید روشن کرنے کا کام کرے گا۔

شاہ نے کہا کہ میں سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ 13 سے 15 اگست تک اپنے گھروں پر ترنگا لہرا کر اس مہم میں شامل ہوں، ایسا کرنے سے ہم نوجوانوں میں ترنگے کے تئیں احترام اور لگاؤ بڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں قربانیوں کے بارے میں بھی آگاہ کر سکیں گے۔ اس سے پہلے دن میں، ہر گھر ترنگا تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے، پی ایم مودی نے لوگوں سے 13 اور 15 اگست کے درمیان گھروں میں ترنگا لہرانے یالگانے کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ یہ تحریک قومی پرچم سے ہمارا تعلق گہرا کرے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وائٹ گڈزکی صنعت کو عالمی چیمپئن بننے کی ضرور ت/پیوش گوئل

Next Post

بھارت سری لنکا میں عوام کی ضروریات کی حمایت جاری رکھے گا/ گوپال باگلے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بھارت سری لنکا میں عوام کی ضروریات کی حمایت جاری رکھے گا/ گوپال باگلے

بھارت سری لنکا میں عوام کی ضروریات کی حمایت جاری رکھے گا/ گوپال باگلے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS