Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اشوک پرمار نے یو ٹی میں زیر زمین پانی کے وسائل کی دوبارہ تشخیص کیلئے یو ٹی سطح کی کمیٹی کا جائیزہ لیا

by Indian Times
27/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں//انفو//جل شکتی کے پرنسپل سیکرٹری اشوک کمار پرمار نے آج جموں و کشمیر یو ٹی میں زیر زمین پانی کے وسائل کی دوبارہ تشخیص کیلئے یو ٹی سطح کی کمیٹی پر پیش رفت کا جائیزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں ڈائریکٹر زراعت جموں ، ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس جموں ، چیف انجینئر جل شکتی محکمہ ( پی ایچ ای ) جموں /کشمیر ، چیف انجینئر جل شکتی ( آئی اینڈ ایف سی ) محکمہ جموں /کشمیر ، جوائینٹ ڈائریکٹر جل شکتی ( ای ایس ) محکمہ ، سکاسٹ جموں ، جے کے ڈبلیو آر اے اے ، آر ڈی ڈی اور نبارڈ کے نمائندے موجود تھے ۔

کشمیر میں مقیم افسران نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران نوڈل افسروں /ورکنگ گروپ کے چئیر پرسن کی نامزدگی یو ٹی سطح کے زمینی پانی کے وسائل کے تخمینہ لگانے والے سیل ( ورکنگ گروپ ) کی تشکیل ، ضلعی سطح کی تشکیل اور نوڈل ڈیپارٹمنٹ میں زمینی پانی کی سطح کے مستقل تعین سیل کی تشکیل سمیت مختلف امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ میٹنگ کے دوران ایک پاور پوائینٹ پرذنٹیشن بھی دی گئی جس میں بتایا گیا کہ یو ٹی لیول گراؤنڈ واٹر ریسورس اسٹیمیشن سیل بھی تشکیل دیا جانا ہے ، ہر ضلع سے ایک افسر کو ریسورس پرسن کے طور پر نامزد کیا جائے گا جس کا مقصد کل زمینی پانی کی دستیابی کا حساب لگانا ہے ۔

میٹنگ میں مزید بتایا گیا کہ سنٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ جموں نے 239 پیروز میٹرز کی تعمیر کی تجویز پیش کی ہے ۔ پرنسپل سیکرٹری نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے جی ڈبلیو آر اے کا درست ڈیٹا اکٹھا کریں اور متعلقہ سہ ماہی کی طرف سے مقرر کردہ ٹائم لائین کے مطابق سائٹ پر اپ لوڈ کریں ۔ انہوں نے ان سے یہ بھی کہا کہ وہ ضلعی سطح پر زمینی پانی کے انتظام کے عمل کو نافذ کرنے کیلئے نوڈل ایجنسیوں کے ساتھ تال میل قائم کریں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

فوجیوں کی بہادری ہی ہے کہ ملک کی سالمیت پر کوئی انچ نہیں آ سکتی ہے / امیت شاہ

Next Post

سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر انتظامیہ ہوم سٹے اقدام کے ذریعے کمروں کی دستیابی کر رہی ہے ۔ چیف سیکرٹری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر انتظامیہ ہوم سٹے اقدام کے ذریعے کمروں کی دستیابی کر رہی ہے ۔ چیف سیکرٹری

سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر انتظامیہ ہوم سٹے اقدام کے ذریعے کمروں کی دستیابی کر رہی ہے ۔ چیف سیکرٹری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS