Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سابق رکن اسمبلی ، بی جے پی کے ترجمان ، فروٹ منڈی ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
30/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں//انفو//سابق رکن اسمبلی ، بی جے پی کے ترجمان اور فروٹ منڈی ایسوسی ایشن کے ایک مشترکہ وفد نے آج یہاں راج بھون میں لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ وفد جس میں سابق ایم ایل سی وبود گپتا ، بی جے پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ابھینو شرما اور فروٹ منڈی ایسوسی ایشن کے صدر دیوندر گپتا شامل تھے نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ لفٹینٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا ۔

وفد کے ارکان نے اکھنور ۔ پونچھ قومی شاہراہ پروجیکٹ کی تیزی سے تکمیل سے متعلق مسائل کو پیش کیا اور اس کے علاوہ اس پروجیکٹ میں کام کے معیار کا جائیزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے فروٹ منڈی نروال کی لیز میں توسیع سے متعلق مسئلہ بھی اٹھایا ۔ لفٹینٹ گورنر نے وفد کے ارکان کی طرف سے پیش کردہ مسائل کو غور سے سُنا اور انہیں یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ کی بنیاد پر حل کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ناظم سیاحت کشمیر نے اننت ناگ ، کولگام ، قاضی گنڈ کا دورہ کیا

Next Post

ناظم اطلاعات نے جموں ڈویژن کے رضا کار طلباء کے پہلے بیچ کے ساتھ سیشن منعقد کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ناظم اطلاعات نے جموں ڈویژن کے رضا کار طلباء کے پہلے بیچ کے ساتھ سیشن منعقد کیا

ناظم اطلاعات نے جموں ڈویژن کے رضا کار طلباء کے پہلے بیچ کے ساتھ سیشن منعقد کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS