Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

by Indian Times
08/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر،07 اکتوبر(یو این آئی/ سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی( ایس آئی اے) نے ملی ٹنسی سے متعلق کیس کے سلسلے میں جمعے کے روز جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ایس آئی اے ذرائع کے مطابق ملی ٹنٹ تنظیموں کے نیٹ ورک کی لگام کو مزید کستے ہوئے ایس آئی اے نے جمعے کی صبح جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔انہوں نے کہاکہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ، شوپیاں اور کولگام اضلاع میں مشکوک افراد کے گھروں کی تلاشی لی گئی۔ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں وادی میں ملی ٹینسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔معلوم ہوا ہے تلاشی کارروائیوں کے دوران قابل اعتراض مواد، موبائل فون اور دیگر چیزیں جن کا تحقیقات کے ساتھ تعلق ہے، کو ضبط کیا گیا۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک تلاشی کارروائیوں کا سلسلہ جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان کےساتھ پرامن تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں/مرکزی وزیر اٹھاولے

Next Post

 این سی ، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں/ رویندر رینا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 این سی ، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں/ رویندر رینا

 این سی ، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں/ رویندر رینا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS