Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لفٹینٹ گورنر نے عید میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد دی

by Indian Times
09/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لفٹینٹ گورنر نے عید میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد دی
سرینگر انفولفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے عید میلاد النبی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ایک پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ”عید میلاد النبی ﷺکے پرمسرت موقع پر میں سب کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہمدردی ، محبت اور صالح زندگی کی راہ دکھائی ۔ ان کی آفاقی محبت اور ہمدردی کی تعلیمات ہم میں سے ہر ایک کو ہم آہنگی اور اتحاد کے ساتھ رہنے اور سب کیلئے امن ، خوشحالی اور خوشی لانے کی رہنمائی کرے ۔ “

ShareTweetSendSend
Previous Post

وائس چئیر پرسن کے وی آئی بی جے اینڈ کے نے کے وی آئی سی حکومت ہند کو  واپس کرنے کیلئے 180.41 لاکھ روپے کا چیک لفٹینٹ گورنر کو پیش کیا

Next Post

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS