Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

by Indian Times
09/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

سرینگر، 08 اکتوبر، / صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے میلاد النبی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے:-”عید میلاد یا میلاد النبی کے موقع پر، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کی یاد میں منایا جاتا ہے، میں تمام ہم وطنوں خصوصاً اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔پیغمبر محمد نے دنیا کو نرم دلی، سادگی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیا۔ ان کا پیغام ہم میں سے ہر ایک کو ہم آہنگی اور بھائی چارے کی راہ پر آگے بڑھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ہم حضرت محمد کی زندگی سے تحریک حاصل کریں اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ رہ کر اپنے ملک کی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عہد کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے عید میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد دی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا سری نگر میں چوتھی ہیلی اِنڈیا سمٹ سے خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS