Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

 مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاس سرکار کا دورہ کولگام

by Indian Times
15/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

 مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاس سرکار کا دورہ کولگام
ترقیاتی پروجیکٹوں اور سکیموں کی عمل آوری کالیاجائزہ

کولگامانفومرکزی وزیر مملکت تعلیم ڈاکٹر سبھاس سرکار نے مرکزی حکومت کے جاری عوامی رابطہ پروگرام کے ایک حصے کے طورپرضلع کولگام کا دورہ کیا۔مرکزی وزیر مملکت نے عوامی رَسائی پروگرام کے دوران کئی تقریبات اور سرگرمیوں میں حصہ لیا۔اُنہوں نے ترقیاتی پروجیکٹوں اورضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیا۔مرکزی وزیر مملکت موصوف نے اَپنے دورے کے پہلے دِن منی سٹیڈیم کولگام کا دورہ کر کے اَپنے دورے کا آغاز کیا جہاں اُنہوں نے متعدد کھیلوں کے زُمروں میں اِنٹرزون ضلعی سطح کے مقابلوں اور ٹورنامنٹوں کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت نے کشمیری زبان میں کہا کہ صحت مند اور فٹ رہنے کے لئے کھیلوں کی کلید کا حوالہ دیا ۔اُنہوںنے کہا کہ قوم ہمہ گیر ترقی اور ہر میدان میں ترقی کی گواہی دے رہی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اور کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی نے بھی منظر نامے اور عروج پر ترقی کا مشاہدہ کیا۔مرکز ی وزیر مملکت نے نوجوانوں اور کھلاڑیوں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر شرکت کر کے نام روشن کرنے پر شاباشی دی۔اُنہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت نے عوامی رَسائی کی پہل کی ہے جس کے تحت 70 وزراءجموںوکشمیر کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ جموںوکشمیر یوٹی میں ترقیاتی منصوبوں اور مختلف فلاحی سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے علاوہ مقامی لوگوں سے رائے اور تجاویز حاصل کی جاسکیں۔بعد میں مرکزی وزیر مملکت نے ڈی ایڈکشن سینٹر کولگام کا دورہ کیااور اس کے کام کاج اور یہاں سینٹر میں منشیات کے شکار اَفراد کی باز آباد کاری کے لئے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈاکٹر سبھاس سرکار نے گورنمنٹ مڈل سکول رنگریز محلہ کولگام میں ایک سمارٹ کلاس روم کا بھی اِفتتاح کیا اور یہاں کے طلباءسے بات چیت کی۔بعد میں اُنہوں نے چنسن چولگام کا دورہ کیا اور پی آر آئی ممبران کی موجودگی میں یہاں امرت سروور کا اِفتتاح کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے ٹریفک کی نقل و حمل اور سری نگر ۔ جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا لیاجائزہ

Next Post

سری نگر پولیس نے کیا2بھتہ خوروں کو گرفتار

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سری نگر پولیس نے کیا2بھتہ خوروں کو گرفتار

سری نگر پولیس نے کیا2بھتہ خوروں کو گرفتار

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS