Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سریتہ چوہان نے گاندر بل کا کیا دورہ

by Indian Times
19/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سریتہ چوہان نے گاندر بل کا کیا دورہ
ضلع میں انتخابی فہرستوں کی ایس ایس آر 2022 پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

گاندر بلانفوکمشنر سیکرٹری لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ ڈیپارٹمنٹ سریتہ چوہان جو ضلع گاندر بل کیلئے انتخابی فہرستوں کی ممبر ہیں ، نے یہاں منی سیکرٹریٹ گاندر بل میںضلع میں انتخابی فہرستوں 2022 کی خصوصی سمری نظر ثانی کی پیش رفت کا جائیزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں ضلع الیکشن آفیسر ( ڈی ای او ) گاندر بل شیامبیر ، ڈپٹی ڈی ای او ، ای آر اوز ، اے ای آر اوز کے علاوہ ضلع کے دیگر افسران نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران ڈی ای او نے جاری ایس ایس آر ۔ 2022 کی پیش رفت بشمول اہل ووٹروں کا اندراج ، فارم 6 اور 6 بی پر آدھار نمبر جمع کرنا ، ای آر او پورٹل پولنگ سٹیشن کے حساب سے فارمز کی ڈیجیٹائزیشن کا بھی جائیزہ لیا ۔ ڈی ای او نے الیکٹورل رول ابزرور کو مطلع کیا کہ ای سی آئی کے رہنما خطوط کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن میں ووٹر کے طور پر رجسٹرڈ تمام بی ایل اوز کے علاوہ ضلع میں تمام ای آر اوز اور اے ای آر اوز موجود تھے ۔ فہرست میں شمولیت کے فیصد کا جائیزہ لیتے ہوئے ڈی ای او نے انہیں بتایا کہ اے ای آر اوز کے ذریعے ضروری کارروائی کی گئی ہے اور انہوں نے گھر گھر دورے کیلئے بی ایل اوز کو تیار کر لیا ہے اور ان کے ذریعے کافی تعداد میں فارم تقسیم کئے گئے ہیں تا کہ کوئی ووٹر غیر رجسٹرڈ نہ رہے ۔ اس موقع پر سریتہ چوہان نے اہل افراد کے بطور ووٹر اندراج کیلئے ہر ضروری قدم اٹھانے ، نئے اور نوجوان ووٹروں میں ووٹنگ اور حق رائے دہی کے بارے میں کیمپوں اور تقریبات کے ذریعے بیداری پیدا کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے ای آر اوز اور اے ای آر اوز پر زور دیا کہ وہ اندراج کی پیش رفت کی نگرانی کریں تا کہ تمام اہل ووٹرز انتخابی فہرستوں میں رجسٹرڈ ہوں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر مملکت ریلوے ، کوئلہ اور کان کنی راو¿ صاحب پاٹل دانوے نے کولگام کا کیا دورہ

Next Post

سیکرٹری سیاحت نے جن ابھیان میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری سیاحت نے جن ابھیان میٹنگ کی صدارت کی

سیکرٹری سیاحت نے جن ابھیان میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS