Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ہندوستان کی جمہوریت دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں بہتر

by Indian Times
27/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہندوستان کی جمہوریت دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں بہتر
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے ریمارکس پر مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹرجتندر سنگھ کاجواب

سری نگر۶۲،اکتوبرجے کے این ایسمرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے منگل کو پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو ہندوستان میں مبینہ تفرقہ بازی پر افسوس کےلئے رشی سنک کو برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر استعمال کرنے پرہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی جمہوریت دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک سے کہیں بہتر ہے۔جے کے این ایس کے مطابق مرکزی وزیر مملکت(آزادانہ چارج) اورممبرپارلیمنٹ اودھم پور ڈاکٹر جتندرسنگھ نے جموںمیں نامہ نگاروں کیساتھ بات کرتے ہوئے کسی کا نام لئے بغیر اس ذہنیت پر سوال اٹھایا جو اس حقیقت کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ کی وجہ سے ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا حصہ ہے۔انہوںنے بتایاکہجو کوئی بھی آزاد ہندوستان کی تاریخ اور ہندوستانی جمہوریت کی تاریخ سے واقف ہے، اسے کوئی شک نہیں ہوگا کہ ہندوستان میں جمہوریت دنیا کے کسی بھی ملک سے کہیں بہتر ہے۔ مرکزی وزیر مملکت نے کہا کہ مثال کے طور پر، ہندوستان نے اقلیتی یا کمزور طبقات سے ایک سے زیادہ صدور دیکھے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ واجپائی کے دور حکومت میں اے پی جے عبدالکلام ہندوستان کے صدر تھے۔ وزیر اعظم مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد، ہمارے پاس رام ناتھ کووند تھے اور اب ہمارے پاسدروپدی مرمو ہےں۔ مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کاکہناتھاکہ اتفاق سے، یہ سب یا تو اقلیتی طبقے سے ہیں یا کمزور طبقے سے، اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ جموں و کشمیر بھی ہندوستان کا حصہ ہے، تو میں سمجھتا ہوں کہ ہر کوئی اس بات کو قبول کر لے گا کہ صدر ہند،جموں وکشمیر کے بھی صدر ہیں۔ ڈاکٹر جتندرسنگھ نے کہاکہ ’لیکن میرے لئے پریشانی کی بات یہ ہے کہ جو ذہنیت اس قسم کے جملے اور اس قسم کے مشاہدات کو بیان کرتی ہے وہ ممکنہ طور پر اس حقیقت کو قبول کرنے میں ہچکچاہٹ کی وجہ سے ہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا حصہ ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیرداخلہ کی زیرصدارت2روزہ قومی سطح کا جائزہ اجلاس

Next Post

 جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ۔ امت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ۔ امت شاہ

 جموں کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ۔ امت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS