Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

میڈیا بیک ٹو وِلیج پروگرام کی جامع کوریج کےلئے مربوط انداز اپنائے/ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر

by Indian Times
28/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

میڈیا بیک ٹو وِلیج پروگرام کی جامع کوریج کےلئے مربوط انداز اپنائے/ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر
بارہمولہانفوضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اصغر نے ضلع میں کل سے شروع ہونے والے بیک ٹو وِلیج پروگرام کے چوتھے مرحلے کے سلسلے میں یہاں ڈاک بنگلہ میں ضلع کے میڈیا اَفراد کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے میڈیا اَفراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا عوام کو شفاف اور جواب دہ طرزِ حکمرانی کی فراہمی کے لئے جمہوریت کا ایک اہم ستون ہے اور اُنہوں نے مزید کہا کہ ضلعی اِنتظامیہ معاشرے کی ترقی اور بہبود کو فروغ دینے میں براہِ راست یا بلا واسطہ کام کرنے والے لوگوں کے ساتھ ہم آہنگی کے لئے ہمیشہ موجود رہے گی۔ اُنہوں نے میڈیا اَفراد سے کہا کہ وہ عوام کے مسائل کو اُجاگر کرتے ہوئے عوام اور حکومت کے درمیان پُل کا کام کریں تاکہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تیزی سے بالخصوص آنے والے بیک ٹو وِلیج پروگرام میں کام کرسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے میڈیا اَفراد پر زور دیا کہ وہ بیک ٹو وِلیج پروگرام میں لوگوں میں بیداری پھیلانے کے لئے مزید جوش و جذبے کے ساتھ کام کریں جس کا مقصد لوگوں کے مسائل او رشکایات کو ان کی دہلیز پر سننا ہے۔اُنہوں نے میڈیا اَفراد سے مزید کہا کہ وہ بیک ٹو وِلیج پروگرام کی جامع کوریج کے لئے مربوط اَنداز اَپنائے۔دریں اَثنائ،ڈسٹرکٹ اِنفارمیشن آفیسر جہانگیر آخون نے چیئر کو بتایا کہ بیک تو وِلیج پروگرام کو میڈیا کے مختلف پلیٹ فارموں پر نمایاں کوریج دی جائے گی۔ اُنہوں نے چیئر کو مزید بریفنگ دی کہ بیک ٹو وِلیج کا چوتھا مرحلہ کو اُجاگر کرنے کے لئے جامع کوریج کے لئے ایک ایکشن پلان پہلے ہی وضع کیا جاچکا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کولگام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا کیااِفتتاح

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ”بیک ٹو وِلیج کے چوتھے مرحلے “کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ”بیک ٹو وِلیج کے چوتھے مرحلے “کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ”بیک ٹو وِلیج کے چوتھے مرحلے “کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS