Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ناظم ضیاءخان کا سرکاری اِداروں کا دورہ اور سریندر میں دیہی ہاٹ کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
04/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ناظم ضیاءخان کا سرکاری اِداروں کا دورہ اور سریندر میں دیہی ہاٹ کا اِفتتاح کیا
بانڈی پورہانفوسیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، ریلیف ،باز آبادکاری اور تعمیر نو محکمہ ناظم ضیاءخان نے آر ین بلاک میں دُور دراز سریندر پنچایت کے دورے کے دوسرے دِن بطور وِزٹنگ آفیسر ہیلتھ سینئر ، اے ڈبلیو سیز سرکاری اِداروں کا دورہ کیا۔ اُنہوں نے کھیل میدان اورعلاقے کی ترقیاتی ضروریات کا جائزہ لیا۔سیکرٹری موصوف کے ہمراہ بی ڈی او آرین شارق اِقبال بھی تھے۔اُنہوں نے سریندر پنچایت میں دیہی ہاٹ کا اِفتتاح کیا اور استفادہ کنند گان کے پی ایم اے وائی اور ایس بی ایم یونٹوں کا دورہ کیا۔اِس سے قبل اُنہوں نے علاقے میں امرت سروور کے مقامات کا دورہ کیا او رآبی ذخائر کے تحفظی اقدامات کے بارے میں عوام سے رائے لی۔اُنہوں نے میوزیکل چیئر او رکرکٹ جیسی مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں کا بھی اِفتتاح کیا اور مقامی لوگوں پر زور دیا کہ وہ قدرت کی اِس خوبصورت سر زمین پر کھیلوں کو فروغ دیں۔ناظم ضیاءنے مختلف عوامی مسائل پر اَفسران ، پی آر آئیز ، عوامی اور صف اوّل کے کارکنوں سے بات چیت کی اور پنچایت کے مختلف ترقیاتی پیرامیٹروں پر عوام سے رائے طلب کی۔ بعد میں اُنہوں نے طلباءمیں سپورٹس کِٹس تقسیم کئے۔ان کے دورے کی ایک نمایاں خصوصیت سریندر میں گاندھی فلسفہ ترقی کو فروغ دینے کے لئے طلبہ کی جانب سے گاندھی کتھا کا مظاہرہ تھا۔ کتھا مقامی ثقافت ، روایتی ذریعہ معاش اور علاقے کے اثاثوں کی مقامی آمدنی پیدا کرنے پر مرکوز تھی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری پی ڈی ڈی نے خصوصی گرام سبھا ،مہیلا اور بال سبھاکا اِنعقاد کیا

Next Post

مرکزی وزیر مملکت زراعت و بہبود کساناں نے فروٹ منڈی سوپور کا دورہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر مملکت زراعت و بہبود کساناں نے فروٹ منڈی سوپور کا دورہ کیا

مرکزی وزیر مملکت زراعت و بہبود کساناں نے فروٹ منڈی سوپور کا دورہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS