Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈپٹی میئر جموں میونسپل کارپوریشن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
19/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈپٹی میئر جموں میونسپل کارپوریشن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموںانفو   ڈپٹی میئرمیونسپل کارپوریشن جموں بلدیو سنگھ بلوریا نے یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔ڈپٹی میئر کے ساتھ چیئرمین جے ایم سی سٹینڈنگ کمیٹیز راج کمارترکھان بھی تھے، نے لیفٹیننٹ گورنر کو صفائی عملے کو مضبوط بنانے ، جے ایم سی کی مالیاتی کمیٹی کے کام کرنے ، بنیادی سروس فنڈکی تشکیل ، سرکاری ہسپتال میں طبی عملے کی دستیابی ، گنگیال اور میونسپل کارپوریشن کے کام سے متعلق دیگر مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔اِسی طرح بی جے پی کے سینئر لیڈر راجو شرما نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کے مسائل کوپیش کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود سے تبادلہ خیال کے دوران ان کے پیش کردہ مسائل اور مطالبات پر مناسب غور کرنے کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

”پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اسے واپس لاکر ہی دم لیں گے “ امیت شاہ

Next Post

مرکزی وزیر مملکت رامیشور تیلی نے بڈگام میں زیر تعمیر 100بستروں والے اِی ایس آئی سی ہسپتال کی پیش رفت کا کیا معائینہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر مملکت رامیشور تیلی نے بڈگام میں زیر تعمیر 100بستروں والے اِی ایس آئی سی ہسپتال کی پیش رفت کا کیا معائینہ

مرکزی وزیر مملکت رامیشور تیلی نے بڈگام میں زیر تعمیر 100بستروں والے اِی ایس آئی سی ہسپتال کی پیش رفت کا کیا معائینہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS